سید عمران
محفلین
یہی لاجک پیدا کرنے کے لیے تو یہودیوں نے یہ حملہ کروایا تھا!!!کیا بات ہے لاجک کی جاسم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی لاجک پیدا کرنے کے لیے تو یہودیوں نے یہ حملہ کروایا تھا!!!کیا بات ہے لاجک کی جاسم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ عالمی پالیسی ہے!!!اچھا یعنی مسلمانوں پر مشکل (افغانستان پر روسی حملہ) کے وقت امریکی امداد و حمایت لینا بالکل ٹھیک تھا۔ لیکن اس کے علاوہ وہ مسلمانوں کا ازلی ابدی دشمن ہے۔
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو پالیسی ہے یہ۔
داعش ہی کیوں؟ القائدہ، طالبان، بوکوحرام اور دیگر جہادی تنظیمیں بھی اسی کیٹیگری میں آتی ہیں۔ یہاں کوئی جہادی تنظیم گوڈ اور بیڈ نہیں ہیں۔ سب ہی بیڈ ہیں۔داعش کو اپ دہشتگرد تنظیم کہہ سکتے اور ان کے فنڈز کے بارے میں اپ بھی پتا ہوگا کہاں سے اتا ہے۔۔۔
اچھا یعنی مسلمانوں پر مشکل (افغانستان پر روسی حملہ) کے وقت امریکی امداد و حمایت لینا بالکل ٹھیک تھا۔ لیکن اس کے علاوہ وہ مسلمانوں کا ازلی ابدی دشمن ہے۔
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو پالیسی ہے یہ۔
روس کے جانے کے بعد۔ روس نے افغانستان میں جبر سے کمیونسٹ حکومت نافذ کی تھی۔ اور روس کے انخلا کے بعد وہاں پاکستان نے جبر سے اسلامی حکومت نافذ کر دی۔ دونوں کام ہی غلط اور غیرجمہوری تھے۔روس کی موجودگی میں یا اس کے جانے کے بعد؟؟؟
داعش ہی کیوں؟ القائدہ، طالبان، بوکوحرام اور دیگر جہادی تنظیمیں بھی اسی کیٹیگری میں آتی ہیں۔ یہاں کوئی جہادی تنظیم گوڈ اور بیڈ نہیں ہیں۔ سب ہی بیڈ ہیں۔
امریکہ دنیا کی واحد سوپر پاور ہے۔ اسے چھیڑیں گے تو وہ بھرپور جواب دے گا۔ اس میں لاجک والی کیا بات ہے۔ یہ تو سیدھی سی بات ہے۔کیا بات ہے لاجک کی جاسم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ دنیا کی واحد سوپر پاور ہے۔ اسے چھیڑیں گے تو وہ بھرپور جواب دے گا۔ اس میں لاجک والی کیا بات ہے۔ یہ تو سیدھی سی بات ہے۔
اگر سارے یہودیوں کو ان حملوں کے بارہ میں پہلے سے معلوم تھا تو 300 یہودی جاں بحق کیسے ہو گئے؟کام کتنے کرتے تھے ۔۔۔؟؟
نو گیارہ حملوں سے پہلے بھی القاعدہ امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا چکی تھی۔ وہ سب کس نے کیا تھا؟یہ تو یہودیوں نے کیا تھا!!!
1985 کی ہے جب افغان جہادیوں کا ایک وفقد امریکی صدر ریگن سے وائٹ ہاؤس میں ملا تھا اور امریکی امداد و حمایت کا شکریہ ادا کیا تھا۔ہاہاہا۔۔۔۔۔ یہ تصویر کب کی ہے۔۔۔۔ اور کن کی ہے؟؟
یہی لاجک پیدا کرنے کے لیے تو یہودیوں نے یہ حملہ کروایا تھا!!!
تو القاعدہ کی عالمی دہشت گردی کی آگ جب امریکہ بجھا رہا تھا تو آپ اس کے ساتھ شامل کیوں نہیں ہوئے؟اگر کہیں پہ آگ لگی ہو اور اپ بجھا رہے اور کوئی غیر مسلم بھی ساتھ میں بجھانے لگے تو اس میں کوئی بڑی یا بری بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔
اگر سارے یہودیوں کو ان حملوں کے بارہ میں پہلے سے معلوم تھا تو 300 یہودی جاں بحق کیسے ہو گئے؟
کفار اور ان کے رفقا کو مارنا قومی فوجوں کا کام ہے۔ مسلح جہادی جتھوں کا نہیں۔اور اگر یہی تنظیمیں کفار اور ان کے رفقاء کو مار رہے ہیں تو کیا کہلائیں گے ؟؟ یا اس عمل کیا کہیں گے ؟؟
تو القاعدہ کی عالمی دہشت گردی کی آگ جب امریکہ بجھا رہا تھا تو آپ اس کے ساتھ شامل کیوں نہیں ہوئے؟
کفار اور ان کے رفقا کو مارنا قومی فوجوں کا کام ہے۔ مسلح جہادی جتھوں کا نہیں۔
جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ کا ایک بحری بیڑہ غرق کیا تھا۔ جواب میں امریکہ نے اس ملک پر ایٹم بموں کی بارش کر دی۔ سوپر پاور سے پنگا لینے کا منطقی انجام۔ افسوس مسلمانوں نے جاپان سے سبق نہیں سیکھا اور دوبارہ امریکہ سے پنگا لے لیا۔ اور اب جوابی کاروائی پر آنسو بہا رہےہیں۔یعنی ان کا جواب ٹھیک بھی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
یہ اسی کی لگائی بجھائی ہے!!!تو القاعدہ کی عالمی دہشت گردی کی آگ جب امریکہ بجھا رہا تھا تو آپ اس کے ساتھ شامل کیوں نہیں ہوئے؟
جیسے آپ جہادی تنظیموں کی سپورٹ میں کر رہے ہیں۔کبھی کبھی کسی کے سپورٹ میں اپ اپنے عقل کو بہت نیچے درجے پر لے اتے ہو جاسم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔