آورکزئی
محفلین
امریکہ بے چارہ تو پرلے درجہ کا سادھو سنت ہے۔۔۔
ہر وقت اپنی پوجا پاٹھ میں مصروف رہتا ہے۔۔۔
اسے دنیا داری کے جھنجھٹوں کا کیا پتا!!!
بالکل جی دنیا کے تمام غریبوں کا ٹیکہ لیا ہوا ہے۔۔۔
امریکہ بے چارہ تو پرلے درجہ کا سادھو سنت ہے۔۔۔
ہر وقت اپنی پوجا پاٹھ میں مصروف رہتا ہے۔۔۔
اسے دنیا داری کے جھنجھٹوں کا کیا پتا!!!
اور وقتا فوقتا انہیں ٹیکا ٹیک دیتا ہے!!!بالکل جی دنیا کے تمام غریبوں کا ٹیکہ لیا ہوا ہے۔۔۔
اور وقتا فوقتا انہیں ٹیکا ٹیک دیتا ہے!!!
یعنی جہاں امریکہ اور مسلمانوں کا مفاد میچ کر جائے (افغان جہاد) وہاں امریکہ ہمارا اتحادی۔ اور جہاں امریکی مفاد مسلمانوں کے خلاف ہو جائے (دہشت گردی کے خلاف جنگ) وہاں امریکہ ہمارا دشمنامریکہ کا بھی مفاد تھا۔ اسے مسلمانوں کے مفاد کی نہیں، ان میں فساد کی فکر رہتی ہے!!!
افغانیوں کے مطابق پاکستان نے 90 کی دہائی میں ان کے ملک میں طالبان مسلط کر کے یہی کچھ ہی کیا تھا۔ اب کیسا رونا دھونا؟جو بھائی دشمنوں سے ملا ہو کیا وہ بھائی ہوتا ہے؟؟؟
آپ 9،11 دہشت گرد حملوں میں 3000 بے گناہ امریکی ناحق قتل نہ کرتے تو امریکہ بھی جوابی کاروائی میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام نہ کرتا۔نا نا بالکل بھی۔۔۔۔ اور جو اب مر رہے ہیں ان میں امریکہ بیچارے کا کوئی کام نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے
داعش، طالبان، بوکوحرام وغیرہ جیسی جہادی تنظیموں نے۔کونسے تنظیموں نے ۔۔۔؟؟؟
اوپر بتایا تو ہے کہ 300 یہودی نو گیارہ جہادی حملوں میں جاں بحق ہو گئے تھے۔جاسم بھائی ویسے تو اپ گرافس بنانے اور تعداد بتانے کے ماہر ہیں۔۔۔۔ ذرا یہ بھی بتائیں کہ نو گیارہ کے واقعہ کے وقت کتنے یہودی کام پہ تھے اور کتنے چھٹی پر ۔۔۔؟؟
یا بس اپ ایک ہی رخ دیکھتے ہیں تصویر کا؟؟
یہی عالمی پالیسی ہے!!!یعنی جہاں امریکہ اور مسلمانوں کا مفاد میچ کر جائے (افغان جہاد) وہاں امریکہ ہمارا اتحادی۔ اور جہاں امریکی مفاد مسلمانوں کے خلاف ہو جائے (دہشت گردی کے خلاف جنگ) وہاں امریکہ ہمارا دشمن
داعش، طالبان، بوکوحرام وغیرہ جیسی جہادی تنظیموں نے۔
روس کی موجودگی میں یا اس کے جانے کے بعد؟؟؟افغانیوں کے مطابق پاکستان نے 90 کی دہائی میں ان کے ملک میں طالبان مسلط کر کے یہی کچھ ہی کیا تھا۔ اب کیسا رونا دھونا؟
آپ 9،11 دہشت گرد حملوں میں 3000 بے گناہ امریکی ناحق قتل نہ کرتے تو امریکہ بھی جوابی کاروائی میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام نہ کرتا۔
یہ سب آپ کی پروردہ تنظیمیں ہیں!!!داعش، طالبان، بوکوحرام وغیرہ جیسی جہادی تنظیموں نے۔
امریکہ نے افغانستان میں روسی حملہ کے وقت افغان جہادیوں کی بے تحاشا مالی اور سیاسی ا مدد کی تھی۔ کیا یہ بھی فساد کا حصہ تھا؟ہاہاہا جی ۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی ہم امریکہ مسکین کو ہر فساد کا جڑ گردانتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اوپر بتایا تو ہے کہ 300 یہودی نو گیارہ جہادی حملوں میں جاں بحق ہو گئے تھے۔
The Jewish victims of Sept. 11
آپ 9،11 دہشت گرد حملوں میں 3000 بے گناہ امریکی ناحق قتل نہ کرتے تو امریکہ بھی جوابی کاروائی میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام نہ کرتا۔
وہ تو ساری دنیا کے مفاد میں کام کرتا ہے!!!ہاہاہا جی ۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی ہم امریکہ مسکین کو ہر فساد کا جڑ گردانتے ہیں۔۔۔۔۔۔
امریکہ نے افغانستان میں روسی حملہ کے وقت افغان جہادیوں کی بے تحاشا مالی اور سیاسی ا مدد کی تھی۔ کیا یہ بھی فساد کا حصہ تھا؟
یہ اس کے مفاد کا حصہ تھا!!!امریکہ نے افغانستان میں روسی حملہ کے وقت افغان جہادیوں کی بے تحاشا مالی اور سیاسی ا مدد کی تھی۔ کیا یہ بھی فساد کا حصہ تھا؟
اچھا یعنی مسلمانوں پر مشکل (افغانستان پر روسی حملہ) کے وقت امریکی امداد و حمایت لینا بالکل ٹھیک تھا۔ لیکن اس کے علاوہ وہ مسلمانوں کا ازلی ابدی دشمن ہے۔یہی عالمی پالیسی ہے!!!