جاسم محمد
محفلین
جب آئی ایس آئی، سی آئی اے، موساد روس کے خلاف افغان جہادیوں کی تربیت کر رہی تھی اس وقت وہ مسلمانوں کی فلاحی تنظیمیں نہیں تھی؟را، موساد اور سی آئی اے کیا مسلمانوں کی فلاحی تنظیمیں ہیں؟؟؟
جب آئی ایس آئی، سی آئی اے، موساد روس کے خلاف افغان جہادیوں کی تربیت کر رہی تھی اس وقت وہ مسلمانوں کی فلاحی تنظیمیں نہیں تھی؟را، موساد اور سی آئی اے کیا مسلمانوں کی فلاحی تنظیمیں ہیں؟؟؟
یہ کیا تھا۔ اس سے پہلے بھی دنیا بھر میں امریکی تنصیبات پر حملے کر چکی تھی۔القاعدہ نے کیا کیا تھا جو دہشت گرد ہے؟؟؟
یہ سارا یہودوں کا کیا دھرا تھا، جس میں ایک بھی یہودی نہیں مارا گیا!!!یہ کیا تھا۔ اس سے پہلے بھی دنیا بھر میں امریکی تنصیبات پر حملے کر چکی تھی۔
Timeline of al-Qaeda attacks - Wikipedia
افغان طالبان ہمارے مسلمان بھائی ہیں کیونکہ وہ پاکستان کے مفاد میں لڑتے ہیںسارا ڈرامہ تھا، ان ہی کے طالبان، ان ہی کی ہیروئن!!!
نہیں، اس وقت ان کے اپنے مفاد تھے!!!جب آئی ایس آئی، سی آئی اے، موساد روس کے خلاف افغان جہادیوں کی تربیت کر رہی تھی اس وقت وہ مسلمانوں کی فلاحی تنظیمیں نہیں تھی؟
ان میں بھی ہر طرح کے لوگ ہیں، مخلص بھی بکاؤ بھی!!!افغان طالبان ہمارے مسلمان بھائی ہیں کیونکہ وہ پاکستان کے مفاد میں لڑتے ہیں
پاکستان طالبان ہمارے مسلمان بھائی نہیں کیونکہ وہ پاکستان کے خلاف لڑتے ہیں
کبھی افغانی مسلمان بھائیوں سے پوچھیں وہ پاکستان طالبان اور افغان طالبان کے بارہ میں کیا رائے رکھتے ہیں۔
جیسے اسرائیل نے بھی تو یہی کام کیا تھا!!!قانون جبر سے نافذ ہوتا ہے حکومتیں نہیں۔ کیا افغان طالبان نے افغانستان میں انتخابات جیت کر حکومت بنائی تھی؟
دشمنوں کو تو آپ نے خود نمایاں کردیا۔۔۔کیونکہ پاک فوج کی دوغلی پالیسی ہے "گوڈ طالبان بیڈ طالبان"۔ یعنی اگر پاک فوج افغان طالبان شدت پسندوں کی حمایت کرتی ہے تو وہ گوڈ ہیں۔ اور اگر بھارت و افغانستان پاکستانی طالبان شدت پسندوں کی حمایت کرتے ہیں تو وہ بیڈ ہے۔ بجائے اس کے ہر قسم کی شدت پسند تنظیموں کی مخالفت کی جائے۔ ان ممالک نے اپنے مند پسند شدت پسند حمایت کیلئے منتخب کئے ہوئے ہیں۔
القاعدہ کے اس دہشت گر د حملے میں 3000 سے زائد جاں بحق ہونے والوں میں 300 کے قریب یہودی تھے۔یہ سارا یہودوں کا کیا دھرا تھا، جس میں ایک بھی یہودی نہیں مارا گیا!!!
نہیں ۔ مختلف ممالک میں دہشت گردی کروانا امریکی پالیسی نہیں۔ ایسا ہوتا تو اپنے سب سے بڑے دشمن ایران و شمالی کوریا میں آئے روز بم دھماکے کروانا امریکہ کیلئے کوئی مشکل کام نہیں۔
کیا روسی حملہ آوروں کو افغانستان سے نکالنا مسلمانوں کا مفاد نہیں تھا؟ تو پھر افغان جہاد کی حمایت کی کیوں کی گئی؟نہیں، اس وقت ان کے اپنے مفاد تھے!!!
عراق، افغانستان، شام میں لاکھوں مسلمان جو قتل ہوئے ہیں ان میں امریکہ بے چارہ تو بالکل شامل نہیں تھا نا!!!ایران امریکہ دشمن ۔۔۔۔۔۔؟؟؟
بھارت کو تو چلیں مان لیتے ہیں کہ ازلی ابدی پاکستان کا دشمن ہے۔ اپنے افغان بھائیوں سے کیسی دشمنی؟دشمنوں کو تو آپ نے خود نمایاں کردیا۔۔۔
اور دشمن کبھی گڈ نہیں ہوتے، بیڈ ہی رہتے ہیں!!!
امریکہ کا بھی مفاد تھا۔ اسے مسلمانوں کے مفاد کی نہیں، ان میں فساد کی فکر رہتی ہے!!!کیا روسی حملہ آوروں کو افغانستان سے نکالنا مسلمانوں کا مفاد نہیں تھا؟ تو پھر افغان جہاد کی حمایت کی کیوں کی گئی؟
جو بھائی دشمنوں سے ملا ہو کیا وہ بھائی ہوتا ہے؟؟؟بھارت کو تو چلیں مان لیتے ہیں کہ ازلی ابدی پاکستان کا دشمن ہے۔ اپنے افغان بھائیوں سے کیسی دشمنی؟
اور وہ جو اسلامی جہادی (دہشت گرد) تنظیموں نے اب تک اپنے ہی لاکھوں مسلمان بہن بھائی قتل کر دئے ہیں وہ کس کھاتے میں آتے ہیں؟عراق، افغانستان، شام میں لاکھوں مسلمان جو قتل ہوئے ہیں ان میں امریکہ بے چارہ تو بالکل شامل نہیں تھا نا!!!
عراق، افغانستان، شام میں لاکھوں مسلمان جو قتل ہوئے ہیں ان میں امریکہ بے چارہ تو بالکل شامل نہیں تھا نا!!!
اور جو اسلامی جہادی (دہشت گرد) تنظیموں نے اپنے لاکھوں مسلمان بھائی قتل کر دئے ہیں وہ کس کھاتے میں؟
امریکہ بے چارہ تو پرلے درجہ کا سادھو سنت ہے۔۔۔نا نا بالکل بھی۔۔۔۔ اور جو اب مر رہے ہیں ان میں امریکہ بیچارے کا کوئی کام نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے
یہ کیا تھا۔ اس سے پہلے بھی دنیا بھر میں امریکی تنصیبات پر حملے کر چکی تھی۔
Timeline of al-Qaeda attacks - Wikipedia