اوہو آپ کو ملی گھڑی ؟"Rado" کی تھی۔ ماڈل یاد نہیں۔۔۔
میں تو خود سوٹے مار کے سویا پڑا تھا۔۔۔اوہو آپ کو ملی گھڑی ؟
ہم نے پہلے ہی بتا دیا کہ کوئی نہیں آنی۔۔۔ ہم گزر چکے اس کڑے وقت سےامریکہ میں قیامت آنے میں ابھی بھی 11 گھنٹے باقی ہیں۔
چوری کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے ایسا کوئی میسج نہیں آیا۔ ویسے یہ کسی نیٹ ورک انجنئیر کا کمال لگتا ہے۔ابھی میرے موبائل پہ میسج آیا ہے جس سے لگتا ہے کہ ایس ایم ایس پر بھی یہی موضوع گرم ہے:
'END OF THE WORLD' which was scheduled for December 21, 2012, has been postponed to December 21, 3012 due to some technical problems!!!
Please co-operate and continue with life... till further notice!!!
ابھی میرے موبائل پہ میسج آیا ہے جس سے لگتا ہے کہ ایس ایم ایس پر بھی یہی موضوع گرم ہے:

ہاہاہا۔ اب تو اجازت دینی ہی پڑے گی اپنا بھرم قائم رکھنے کے لئے۔
اجازت ہو تو ہم اسے اپنا سٹیٹس بنا لیں؟ اگلے تین سیکنڈز میں اجازت نہ ملنے پر بلا اجازت لگانے کی اجازت خودکار طور پر حاصل ہو جائے گی۔
ویسے میں نے میسج تھوڑا سا ایڈٹ کیا ہے کہ "ود لائف" کے بعد تین الفاظ اور تھے جو میں نے حذف کردئے۔ اب آپ کے اسٹیٹس کے لئے بتا دیتا ہوں۔
اجازت ہو تو ہم اسے اپنا سٹیٹس بنا لیں؟ اگلے تین سیکنڈز میں اجازت نہ ملنے پر بلا اجازت لگانے کی اجازت خودکار طور پر حاصل ہو جائے گی۔
ہائے ہائے ہائے کتنا خوبصورت جملہ تھا جسے آپ نے حذف کر دیا۔۔۔ فیس بک کا سٹیٹس مدون بھی نہیں ہوتا۔ویسے میں نے میسج تھوڑا سا ایڈٹ کیا ہے کہ "ود لائف" کے بعد تین الفاظ اور تھے جو میں نے حذف کردئے۔ اب آپ کے اسٹیٹس کے لئے بتا دیتا ہوں۔
... and same wife
ابھی میرے موبائل پہ میسج آیا ہے جس سے لگتا ہے کہ ایس ایم ایس پر بھی یہی موضوع گرم ہے:
'END OF THE WORLD' which was scheduled for December 21, 2012, has been postponed to December 21, 3012 due to some technical problems!!!
Please co-operate and continue with life... till further notice!!!
وہ تو ویسے بھی معلوم ہے۔ مشق کی کیا ضرورت۔اس ساری مشق سے یہ تو ثابت ہو گیا کہ بنی نوع انسان کی اکثریت کے لاشعور میں قیامت کا تصور موجود ہے!!!
ہو سکتا ہے کہ پی ٹی وی کے ذریعے آ رہی ہو اور مواصلاتی سیارہ ہمارے کوچہ ملنگاں پہنچ گیا ہو؟ہاہاہا موسم کی خرابی کے باعث قیامت ملتوی
شکر ہماری اگلی سات نسلیں بھی محفوظ ہیں۔۔۔ابھی میرے موبائل پہ میسج آیا ہے جس سے لگتا ہے کہ ایس ایم ایس پر بھی یہی موضوع گرم ہے:
'END OF THE WORLD' which was scheduled for December 21, 2012, has been postponed to December 21, 3012 due to some technical problems!!!
Please co-operate and continue with life... till further notice!!!
وہ تو ویسے بھی معلوم ہے۔ مشق کی کیا ضرورت۔
ہو سکتا ہے کہ پی ٹی وی کے ذریعے آ رہی ہو اور مواصلاتی سیارہ ہمارے کوچہ ملنگاں پہنچ گیا ہو؟