میں نے سنا ہی نہیں بھیاامتحانی دھاگہ یاد کرا دوں؟
بہت شکریہ عینیبہت بہت بہت مبارکباد بھیا!
اسی لئے تو یاد کرا رہا ہوں نامیں نے سنا ہی نہیں بھیا
اس زور کے سامنے کئی کی بورڈ دم توڑ گئے ہیں یارا
مست ملنگ اے چا کیتا ایہم اپنی Slower Jubilee میں ہی مست ہیں
گنتی یاد نہیں رہی جناب اس لئے ہاتھ کھول کر خرچ کریں کی بورڈ پراچھا یعنی کتنے کی بورڈز میں یہاں پہنچے ہیں آپ؟
تاکہ اسی حساب سے ہم بھی کی بورڈ شکنی کے مرتکب ہو سکیں۔
شکریہاوئی شابس اے!
یہ معرکۃ الآرا کام کب سر انجام دیا گیا؟ کیسے دیا گیا؟ اور کیوں دیا گیا؟
شکریہ
دو دن قبل
غلطی سے
اب نہیں کروں گا
گنتی یاد نہیں رہی جناب اس لئے ہاتھ کھول کر خرچ کریں کی بورڈ پر
ڈھیروں مطلب کتنی؟بھیااا ڈھیروں مبارک ہو
یعنی خدا جب کی بورڈ دیتا ہے تو بے حساب دیتا ہے۔
لیکن خدا جب کی بورڈ دیتا ہے تو نزاکت رخصت ہو جاتی ہے۔
میں نے کوئی نہیں یاد کرنا بھیا صاحباسی لئے تو یاد کرا رہا ہوں نا
گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ
خدا جب کی بورڈ کو حُسن دیتا ہے تو نزاکت آ ہی جاتی ہے۔
بہت شکریہبھیااا ڈھیروں مبارک ہو