اب کیا ہو سکتا ہے جو ہو گیا سو ہو گیا۔ مٹی پاؤ جیاب تو ایسی غلطیاں ہو بھی نہیں سکتیں۔
کیونکہ اب دوبارہ 25000 کے لیے تو ایک نیا اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔
لہٰذا میرا مشورہ مانیں تو اب 50000 کی کوششیں کریں اور 25000 کا پیچھا چھوڑ دیں۔
بجا کہا۔ پتہ نہیں کیوں "لوگ" نقل پھر بھی کرنا چاہتے ہیںیعنی خدا جب کی بورڈ دیتا ہے تو بے حساب دیتا ہے۔
لیکن خدا جب کی بورڈ دیتا ہے تو نزاکت رخصت ہو جاتی ہے۔
تو پھر آپ کا مطلب یہ تھا کہاللہ نہ کرے ! میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا۔
اسی لئے تو یاد کر رہا ہوں کہ امتحان ختم ہو گئے ہیں۔ اب آئس کریم کھانی ہے؟میں نے کوئی نہیں یاد کرنا بھیا صاحب
بہت شکریہ
آپ کا مطلب ہےاب کیا ہو سکتا ہے جو ہو گیا سو ہو گیا۔ مٹی پاؤ جی
بجا کہا۔ پتہ نہیں کیوں "لوگ" نقل پھر بھی کرنا چاہتے ہیں
ارے نہیں۔ آپ میرے ب"ھ"ائی ہو۔ آپ چاہے تو الٹ کر لو۔ آپ کو کس نے روکنا ہے؟آپ کا مطلب ہے
مٹی پاؤ تے روٹی کھاؤ
لیکن میں نے ایسے جان نہیں چھوڑنی، مجھے پتہ ہے یہ 25000 ہزاری ان’ا ہزاری کے ساتھ مل کے ہمارے پوسٹر پاڑتے ہیں اور بارلے ملک دھوڑجاتے ہیں۔
اب آپ بتائیے کہ آپ نے پہلا مراسلہ کب لکھا تھا اور کیا تھا؟
بس جی، اب غرور مت کیجئے گا"لوگ" بڑے لالچی ہیں "سلور جوبلی" پر نظر ہے ان حریصوں کی۔
ہاں بھیا آج پلان بنا تو لیکن آئس کریم پھر نہیں کھائی ہم نےاسی لئے تو یاد کر رہا ہوں کہ امتحان ختم ہو گئے ہیں۔ اب آئس کریم کھانی ہے؟
انتظارانیس الرحمن عرف فروٹ کی ریڑھی والے بھائی
اب مسٹر قیصرانی تو عمر کے لحاظ سے میرے انکل لگتے ہیں،
پھر یہ دھاگے میرے لیے تو سازگار نہیں ہے۔
میں کیا کروں؟
یہ ہرٹ کونسا ہے؟؟؟؟ناٹ آؤٹ بمع کئی بار ریٹائرڈ ہرٹ کے ساتھ بھی
بہت شکریہ
اوہو، میں ابھی نکل رہا ہوں باہر ایک Pup بیچنا ہے۔ واپسی پر جتنی کہیں آئس کریم لیتا آؤں گاہاں بھیا آج پلان بنا تو لیکن آئس کریم پھر نہیں کھائی ہم نے
بس جی، اب غرور مت کیجئے گا
محفل ہے تو Heart ہی ہوگا کیونکہ انہی دنوں میں نیا نیا شدہ شدہ ہوا تھایہ ہرٹ کونسا ہے؟؟؟؟
Hurt
یا
Heart
ارے نہیں۔ آپ میرے ب"ھ"ائی ہو۔ آپ چاہے تو الٹ کر لو۔ آپ کو کس نے روکنا ہے؟
عمر میں قیصرانی بھائی مجھ سے صرف دو سال بڑے ہیں۔انیس الرحمن عرف فروٹ کی ریڑھی والے بھائی
اب مسٹر قیصرانی تو عمر کے لحاظ سے میرے انکل لگتے ہیں،
پھر یہ دھاگے میرے لیے تو سازگار نہیں ہے۔
میں کیا کروں؟