محمد بلال اعظم
لائبریرین
تری انتظار کی طویل گھڑیاں
دل ناتواں بھی ہے
ناداں بھی ہے
پریشاں بھی ہے
عمر میں قیصرانی بھائی مجھ سے صرف دو سال بڑے ہیں۔
وہ آپ کے انکل کیسے ہوگئے؟؟؟
ویسے قیصرانی بھائی آپ نے لکھا کیا تھا جو آپ کے اتنے سارے "پیغامات" صفحہ ء محفل پر آویزاں ہو گئے۔
قیصرانی بھائی تو "آزاد" ہو چکے ہیں اب ان کا دل پریشان کیوں ہو گا؟؟تری انتظار کی طویل گھڑیاں
دل ناتواں بھی ہے
ناداں بھی ہے
پریشاں بھی ہے
میں سمجھا جوبلی میں ڈائمنڈ (نقلی والا) ڈال کر کھا چکے ہیں۔۔۔۔ساجد بھائی تو پچھلے سال ”ڈائمنڈ سکوئر جوبلی“ مناچکے ہیں!
قیصرانی بھائی تو "آزاد" ہو چکے ہیں اب ان کا دل پریشان کیوں ہو گا؟؟
اگر آپ "کھنکھار" چُکے ہیں تو آپ ہی کچھ بتا دیں۔
ان کی پرانی پوسٹیں دیکھیں۔۔ویسے قیصرانی بھائی آپ نے لکھا کیا تھا جو آپ کے اتنے سارے "پیغامات" صفحہ ء محفل پر آویزاں ہو گئے۔
اتنی زیادہ لائیے گا بھیا جتنا میں بازو پھیلا کر بتاؤں ناں اتنی زیادہاوہو، میں ابھی نکل رہا ہوں باہر ایک Pup بیچنا ہے۔ واپسی پر جتنی کہیں آئس کریم لیتا آؤں گا
یہ شاعر اور شاعری کی دال۔۔۔۔تری انتظار کی طویل گھڑیاں
دل ناتواں بھی ہے
ناداں بھی ہے
پریشاں بھی ہے
وہ فروٹ اور فروٹ کی چاٹیہ شاعر اور شاعری کی دال۔۔۔ ۔
انتہائی معذرت خواہانہ انداز میں محفل کو یہ "خوشخبری" دی تھی کہ شارق مستقیم بھائی کے کہنے پر ادھر "تشریف" لایا ہوں اسی دن لکھا تھا جس دن محفل پر پہلا پیغام ہوایہ آپ غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی گفتگو کر رہے ہیں اور اُس پہ بھی بس نہیں تو بات کو گھما رہے ہیں، بالکل ایسے جیسے نیوٹن ہمیں گھماتا ہے۔
اب مجھے یہ بتائیے کہ آپ نے پہلا مراسلہ کب لکھا تھا، کیوں لکھا تھا، کدھر لکھا تھا اور کیا لکھا تھا؟