مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

فہیم

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔ یہ مصباح الحق کا فین کیسے بنا میں؟
مصباح الحق نے بھی جب انٹری دی تھی تو بہت دھانسو ٹائپ تھا
دے چوکا دے چھکا تے کرلے تھوڑا دھوم دھڑکا۔

اور پھر وہ بس ٹک ٹک ٹک ہی رہ گیا۔

اور آپ کا محفل میں ماضی دیکھا جائے تو آپ بھی پہلے بہت چوکے چھکے مارنے والے تھے :)
 
قیصرانی

تو ابھی واپس فارم میں آتے آتے وقت تو لگے گا نا :) ویسے بھی کمان جتنی دہری ہو، تیر اتنا ہی دور جاتا ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
ٹینشن نہ لیں۔ جب تک کام کرتا رہے گا، اسی سے کام چلاتے رہیں۔ ویسے میں دیکھوں گا یہاں کرسمس پر اگر کوئی سیل شیل ہوئی تو آپ کے لئے ایک نیا دماغ خرید کر بھجوا دوں گا :)
ہماری کھوپڑی کا سائز بھی تو چھوٹا ہے نہ،
اسی کے سائز کا دیکھئےگا کوئی :)
 
Top