نیرنگ خیال
لائبریرین
اسی بات پر فراز کا وہ شعر ہے نہ73 کے آئین کے تناظر میں آپ صحافی بننے کی کوشش مت کریں
73 کا آئین ہی وہ آئین ہے فراز
صحافی بنا قیصرانی بناء کسی تناظر کے
اسی بات پر فراز کا وہ شعر ہے نہ73 کے آئین کے تناظر میں آپ صحافی بننے کی کوشش مت کریں
یہ ہے ہی فراز کا شعر۔ بھلے فراز سے پوچھ لوجناب آپ فراز کا نام دانستہ لائے ہیں۔ ویسے وصی زیادہ اچھا لگتا اس میں۔
بہت شکریہ فاتح بھائیپچییی ییی یس ہزااااااااااااار پیغامات۔۔۔ اوہ میرے خدا! واقعی؟
لگتا ہے شمشاد بھائی سے مقابلہ چل رہا ہے۔ بہت بہت مبارک ہو یہ سنگ میل
بہت شکریہ جناب۔ یہ مصباح الحق کا فین کیسے بنا میں؟بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی
آپ تو ہمیں مصباح الحق کے فین معلوم ہوتے ہیں۔
بہت شکریہبہت بہت مبارک باد!
بہت شکریہ استادِ محترمبہت بہت مبارک ہو منصور۔ مطلب یہ کہ بے بی ہاتھی اب بڑا ہو گیا!!!
پہلے میں سمجھا کہ منصور 25 سال کے ہو گئے!!
الللہ کرے کئی کی بورڈ مزید توڑو۔
یارا اگر میری مٹی پلید ہی کرنی ہے تو براہ کرم فراز کے نام سے کرو، وصی جیسے بندوں کو بیچ میں لا کر کیوں بے عزتی خراب کرتے ہوجناب آپ فراز کا نام دانستہ لائے ہیں۔ ویسے وصی زیادہ اچھا لگتا اس میں۔
اسی بات پر فراز کا اک اور شعر یاد آگیا ہےیارا اگر میری مٹی پلید ہی کرنی ہے تو براہ کرم فراز کے نام سے کرو، وصی جیسے بندوں کو بیچ میں لا کر کیوں بے عزتی خراب کرتے ہو
یارا اگر میری مٹی پلید ہی کرنی ہے تو براہ کرم فراز کے نام سے کرو، وصی جیسے بندوں کو بیچ میں لا کر کیوں بے عزتی خراب کرتے ہو
اسی بات پر فراز کا اک اور شعر یاد آگیا ہے
مٹی پلید کرنا تو اک فن ہے فراز
واہ واہ واہ
یہ ہے ہی فراز کا شعر۔ بھلے فراز سے پوچھ لو
خدا آپ کو "سید وصی شاہ" سے آشنا کرےاچھا جی؟
خدا آپ کو "سید وصی شاہ" سے آشنا کرے
کہ تیرے دیوان میں وجدان نہیں ہے۔خدا آپ کو "سید وصی شاہ" سے آشنا کرے
بہت زیادہ سلو اننگ کھیلنے پربہت شکریہ جناب۔ یہ مصباح الحق کا فین کیسے بنا میں؟
اگر میں غوطے نہ لگاتا تو بہت ترقی کرتابہت زیادہ سلو اننگ کھیلنے پر
شعر اور میں؟ یہ تو دو الگ الگ باتیں ہیںکہ تیرے دیوان میں وجدان نہیں ہے۔
پورا شعر لکھا کریں قیصرانی بھائی