مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

نیرنگ خیال

لائبریرین
رانا بھائی، ہو جائے اسی بات پر ایک اور مراسلہ؟
ایمرجنسی کے لیئے رکھا ہوگا، نہ زحمت دیں

بھیا ! احتیاط کریں۔ رانا بھائی جب لکھتے ہیں تو اگلی پچھلی کسر نکال لیتے ہیں۔ :)
یہ رانا لوگ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ کیوں نیرنگ؟ :laugh:
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک ہی پیغام میں کسر نکالتے ہیں یا پیغامات کے ذریعے کسر نکالتے ہیں؟ ویسے مجھے کسر یعنی اعشاریہ نکالنے والے سوال بہت برے لگتے تھے۔ جی چاہتا تھا کہ ابن انشاء مرحوم کے الفاظ میں ڈنڈا اٹھاؤں اور ساری کسریں نکال باہر کروں :) جیسے وہ کارٹون تھا

چل نکل اسلام کے دائرے سے

ایک ہی کافی ہوتا ہے۔ فاتح بھائی سے پوچھ لیجے۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
آج تو میں نے بلال بھیا کو بولا ہے آپ تو ابھی تک لے کر نہیں آئے بھیا
پریشان مت ہوں۔ یہ کیا ہے بھلا؟

scoops_of_ice_cream-2229.gif
scoops_of_ice_cream-2229.gif
 

فاتح

لائبریرین
پچیییییییس ہزااااااااااااار پیغامات۔۔۔ اوہ میرے خدا! واقعی؟
لگتا ہے شمشاد بھائی سے مقابلہ چل رہا ہے۔ بہت بہت مبارک ہو یہ سنگ میل
 

فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی :)

آپ تو ہمیں مصباح الحق کے فین معلوم ہوتے ہیں۔
 

رانا

محفلین
اب آپکی اس بات کا جواب بھی رانا صاحب اگلے سال دیں گے۔ اس مہینے کے مراسلوں کا کوٹہ تو وہ ختم کیئے بیٹھیں ہیں۔ اک آدھا ایمرجنسی کے لیئے بچا رکھا ہوگا۔ :grin:
رانا بھائی، ہو جائے اسی بات پر ایک اور مراسلہ؟

بالکل جناب پکا ارادہ تھا کہ اگلا مراسلہ اگلے سال یعنی 22 دن بعد کرنا ہے لیکن آپ دونوں نے جوش دلاکر ایمرجنسی والا مراسلہ بھی تھیلے سے نکالنے پر مجبور کر ہی دیا۔:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بالکل جناب پکا ارادہ تھا کہ اگلا مراسلہ اگلے سال یعنی 22 دن بعد کرنا ہے لیکن آپ دونوں نے جوش دلاکر ایمرجنسی والا مراسلہ بھی تھیلے سے نکالنے پر مجبور کر ہی دیا۔:)
اب ہنگامی صورتحال کے لیئے کوئی اور لاگ-ان ہے یا اگلے مہینے کا کوئی مراسلہ ایڈوانس لے لیا جائے گا :waiting:
 
Top