عبد الرحمن
لائبریرین
آج کئی دنوں بعد محفل کے ہر دل عزیز اور سینئر رکن قیصرانی بھائی سے بات ہونے پر پتہ چلا کہ ان کی والدہ محترمہ کا 25 مئی کو قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون!
والدہ محترمہ کی طبیعت پچھلے کئی ماہ سے ناساز چل رہی تھی اور وہ مستقل زیر علاج تھیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو ان کی آزمائشوں کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور بال بال مغفرت فرما کر جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات نصیب فرمائے۔ آمین برحمتک یا الرحمین!