تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عبد الرحمن

لائبریرین
آج کئی دنوں بعد محفل کے ہر دل عزیز اور سینئر رکن قیصرانی بھائی سے بات ہونے پر پتہ چلا کہ ان کی والدہ محترمہ کا 25 مئی کو قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون!

والدہ محترمہ کی طبیعت پچھلے کئی ماہ سے ناساز چل رہی تھی اور وہ مستقل زیر علاج تھیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو ان کی آزمائشوں کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور بال بال مغفرت فرما کر جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات نصیب فرمائے۔ آمین برحمتک یا الرحمین!
 

تلمیذ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون!
پڑھ کر بے انتہا صدمہ ہوا۔ لیکن انسان مشیت ایزدی کے سامنے مجبور ہے، اس کے بس میں ذات باری سے دعا کرنا ہی ہے۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے،آمین۔
 

نوشاب

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!
انا للہ و انا الیہ راجعون!
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ تعالیٰ آپ اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما ئے اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین۔
 
آخری تدوین:

عمراعظم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے اور آپ کو نیز دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
 
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائی۔ آمین۔
اور اللہ تعالی منصور کو بھی صبر عطا فرمائیں، آمین۔
 

عثمان

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
کیسے ہیں قیصرانی، انہیں ہمارا سلام پہنچائیے۔
 

bilal260

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔آپکا بھائی بلال 260
 

اکمل زیدی

محفلین
إنا لله وإنا إليه راجعون
الله انھے اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے ...اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے ...آمین۔
 

تجمل حسین

محفلین
اِنّالِلہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پر سرفراز فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اور قیصرانی و دیگر اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون!
الله انھے اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top