تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رانا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ سے مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
کمی تو وہ ہے جو پوری نہ ہو گی۔ پر کیا کریں۔ ہم خود بھی تو زیادہ دن نہیں رہنے والے۔
 

حسن علوی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک انکوجنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے (آمین)
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے اور آپ کو نیز دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

نظام الدین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

وجی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ ان پر اپنا رحم و کرم کرے اور بخشش و مغفرت عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے آمین
 

یوسف-2

محفلین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات نصیب فرمائے۔ آمین
 

x boy

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
قیصرانی بھائی بہت اچھے سلجھے ہوئے شخص ہیں یقینا انکی والدہ کا بہت بڑا کرداررہا ہوگا،
قیصرانی بھائی محفل کی زینت تھے اب وہ نہیں آتے،،
میری دعائیں انکے ساتھ ہیں ، ان کی والدہ کے لئے بہت دعائیں جسطرح میں ہر مسلمان کے لئے مانگتا ہوں نماز میں چلتے پھرتے اللہ کی تعریف میں کسی کو شریک کئے بغیر ڈائریکٹ مانگتا ہوں،،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top