انا للہ و انا الیہ راجعون۔
قیصرانی بھائی بہت اچھے سلجھے ہوئے شخص ہیں یقینا انکی والدہ کا بہت بڑا کرداررہا ہوگا،
قیصرانی بھائی محفل کی زینت تھے اب وہ نہیں آتے،،
میری دعائیں انکے ساتھ ہیں ، ان کی والدہ کے لئے بہت دعائیں جسطرح میں ہر مسلمان کے لئے مانگتا ہوں نماز میں چلتے پھرتے اللہ کی تعریف میں کسی کو شریک کئے بغیر ڈائریکٹ مانگتا ہوں،،،