نہیں مجھے آپکا ایس ایم ایس نہیں ملا ، مجھے ای میل کریں ،
قیصرانی صاحب مبارک ہو
جی باجو، ابھی ای میل کر رہا ہوں
آپ بھی تو بہت اچھی ہیں نا باجو، اتنی کیئرنگ، اتنی زیادہ دیکھ بھال کرنے والی
باجو کس کی ہوں آخر ۔
شکریہ باجو۔ یہ تو ویسے مجھے کہنا چاہیئے تھا نا، کہ بھائی کس کا ہوں
ہاں تو کہہ دیں ،، نو پرابلم
ویسے آپ اتنے اچھے کیوں ہیں چھوٹے بھا سچی سے بہت ٹھنڈا مزاج ، خوش اخلاق ، سمجھدار ، سلجھے ہوئے ، شکر ہے یہاں پے کیسی سے تو میری ہم آہنگی ہے ۔ اور کوئی تو بہت اچھا ہے ،، ورنہ تو ۔ ۔ ۔ مت پوچھئیے ۔
آپ اپنی تعریف کریں تو پھر میں کہوں نا
تعریفوں کا شکریہ باجو، تاہم اس میں آپ کا حسن ظن شامل ہے
اب میں اپنی تعریف خود کرتے ہوئے اچھی لگوں گی کیا
یہ تو اپنے منہ میاں مٹھو والی بات ہوگئ نا ،
حسن ظن کا مطلب کیا ہوتا ہے چھوٹے بھا ۔
تو میں اپنی تعریف کیسے کروں؟
حسن ظن سے مراد ہے اچھا گمان رکھنا یا اچھی سوچ رکھنا