شمشاد نے کہا:باجو میں جا رہا ہوں نا عنقریب پاکستان کے دورے پر، تقریباً 40 دن کا دورہ ہو گا۔
رضوان نے کہا:قیصرانی صاحب آپ کو کچھ تاخیر ہو گئی ہے ڈیرہ میں مشاعرہ تو تمام ہوچکا۔ آپ کے دورے کی شاید خبر نہیں تھی۔ آپ اور تیلے شاہ کے لیے۔۔۔
http://www.jang.com.pk/jang/may2006-daily/22-05-2006/col7.htm
بوچھی بندہ اداس ہو تو دورے سے پہلے اجازت نامہ حاصل کرے پھر جائے اور اگر اس دوران اداسی دور ہوجائے پھر فائدہ؟؟؟؟؟ دورے کب پڑ جائے یہ کوئی پہلے بتا سکتا ہے؟

میں تو ڈیرہ غازی خان میںرہتا تھا، اور یہ خبر ڈیرہ اسماعیل خان کی ہے۔ اب اور کیا کہوں۔رضوان نے کہا:قیصرانی صاحب آپ کو کچھ تاخیر ہو گئی ہے ڈیرہ میں مشاعرہ تو تمام ہوچکا۔ آپ کے دورے کی شاید خبر نہیں تھی۔ آپ اور تیلے شاہ کے لیے۔۔۔
http://www.jang.com.pk/jang/may2006-daily/22-05-2006/col7.htm
بوچھی بندہ اداس ہو تو دورے سے پہلے اجازت نامہ حاصل کرے پھر جائے اور اگر اس دوران اداسی دور ہوجائے پھر فائدہ؟؟؟؟؟ دورے کب پڑ جائے یہ کوئی پہلے بتا سکتا ہے؟
بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:قیصرانی صاحب آپ کو کچھ تاخیر ہو گئی ہے ڈیرہ میں مشاعرہ تو تمام ہوچکا۔ آپ کے دورے کی شاید خبر نہیں تھی۔ آپ اور تیلے شاہ کے لیے۔۔۔
http://www.jang.com.pk/jang/may2006-daily/22-05-2006/col7.htm
بوچھی بندہ اداس ہو تو دورے سے پہلے اجازت نامہ حاصل کرے پھر جائے اور اگر اس دوران اداسی دور ہوجائے پھر فائدہ؟؟؟؟؟ دورے کب پڑ جائے یہ کوئی پہلے بتا سکتا ہے؟
ہاں نہ ، میں پہلے سے بتا سکتی ہو ں اگر دورے پر جانے والی ، یا والا اسی محفل کے ہوں اور ہنستے کھیلتے اچانک دورے پر چلے جائیں تو ، مجھے الہام ہوجاتا ہے
اس لئے میں پہلے سے پیشنگوئی کر سکتی ہوں ،
رضوان نے کہا:غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے ویسے دونوں میں کتنا فاصلہ ہے؟ ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کون سا والا ہے؟
شاہ جی، یہ کیا بات ہوئی۔ ڈیرہ غازی خان کو دیرہ پھلاںدا سہرا کہتے ہیں۔دیرہ سرائیکی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بیٹھے کی جگہ۔ پرانے زمانے میں سردار کی بیٹھک کو دیرہ کہا جاتا ہے۔ اب ہر بندے نے اپنی بیٹھک کو دیرہ کہنا شروع کر دیا ہے۔پشتو سے اس کی ابتداءنہیںہوئی، کیونکہ غازی خان اور اسماعیل خان دونوں سرائیکی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اور بقول شاہ جی، ڈیرہ اسماعیلخان میںپشتو نہیں بلکہ سرائیکی بولی جاتی ہے۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:رضوان نے کہا:غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے ویسے دونوں میں کتنا فاصلہ ہے؟ ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کون سا والا ہے؟
ڈیرہ اسماعیل خان کو ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کہتے ہیں
قیصرانی نے کہا:شاہ جی، یہ کیا بات ہوئی۔ ڈیرہ غازی خان کو دیرہ پھلاںدا سہرا کہتے ہیں۔دیرہ سرائیکی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بیٹھے کی جگہ۔ پرانے زمانے میں سردار کی بیٹھک کو دیرہ کہا جاتا ہے۔ اب ہر بندے نے اپنی بیٹھک کو دیرہ کہنا شروع کر دیا ہے۔پشتو سے اس کی ابتداءنہیںہوئی، کیونکہ غازی خان اور اسماعیل خان دونوں سرائیکی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اور بقول شاہ جی، ڈیرہ اسماعیلخان میںپشتو نہیں بلکہ سرائیکی بولی جاتی ہے۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:رضوان نے کہا:غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے ویسے دونوں میں کتنا فاصلہ ہے؟ ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کون سا والا ہے؟
ڈیرہ اسماعیل خان کو ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کہتے ہیں
بے بی ہاتھی