تعارف قیصرانی کا نیا نام

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، کس چیز کی کمی کی بات کر رہے ہیں۔؟ کمی تو ہر جگہ کہیں نہ کہیں ضرور ہوتی ہے۔؟ اور ناروے آتے تو کیا پورا ہفتہ لگانا تھا۔ 6 گھنٹے تو سویڈن میں جانے میں لگے ہوں گے۔ اور ناروے آنے میں پتہ نہیں کتنا ٹائم لگ جاتا۔ :?

ویسے منصور، بتا ہی دیں کہ آپ سویڈن کیوں گئے تھے۔ شمشاد بھائی کا تجسس ختم ہو۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

ہاں‌جی ماوراء۔ اصل میں پروگرام تو سوئیڈن کا تھا، پتہ نہیں آپ لوگوں کہ کیسے پتہ چل گیا کہ ناروے سے بھی لگے ہاتھوں چکر لگا آیا۔
ویسے بہت اچھا ملک ہے ناروے بھی :oops:
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
ارے منصور، آپ ناروے بھی آئے تھے۔ لیکن میں نے تو کہیں بھی نہیں آپ کو دیکھا۔ :?
اور یہ کیا واقعی صرف ناروے ہی اچھا لگا ہے ؟؟ :lol: :p

شمشاد بھائی، اب آ بھی جائیں۔ huh
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ارے منصور، آپ ناروے بھی آئے تھے۔ لیکن میں نے تو کہیں بھی نہیں آپ کو دیکھا۔ :?
اور یہ کیا واقعی صرف ناروے ہی اچھا لگا ہے ؟؟ :lol: :p

شمشاد بھائی، اب آ بھی جائیں۔ huh
ناروے واقعی بہت خوبصورت لگا۔ میں صرف اوسلو میں کچھ گھنٹے رہا تھا۔ وہیں سے واپسی ہوئی۔ آپ کا پتہ نہیں کہ کون سے شہر میں ہوتی ہیں۔:)
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
چلو، یہ تو اچھا کیا کہ اوسلو سے ہی ہو کر واپس آ گئے۔ ویسے بھی میرا شہر آپ کو وہاں کہیں نا ملتا۔ کیونکہ میرا اپنا دنیا سے الگ ہی ایک شہر ہے۔ جس کا آج تک کسی کو پتہ ہی نہیں چلا۔ :?
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
چلو، یہ تو اچھا کیا کہ اوسلو سے ہی ہو کر واپس آ گئے۔ ویسے بھی میرا شہر آپ کو وہاں کہیں نا ملتا۔ کیونکہ میرا اپنا دنیا سے الگ ہی ایک شہر ہے۔ جس کا آج تک کسی کو پتہ ہی نہیں چلا۔ :?
آپ بھی، میرا مطلب ہے کہ آپ بھی؟
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
نہیں، میں آج ہی چاند پر شفٹ ہو رہی ہوں۔ :D :oops: میں نے چاند کا نام پھر لے لیا۔ میرا مطلب ہے سورج پر۔۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
نہیں، میں آج ہی چاند پر شفٹ ہو رہی ہوں۔ :D :oops: میں نے چاند کا نام پھر لے لیا۔ میرا مطلب ہے سورج پر۔۔ :lol:
میں بھی کہوں کہ چاند کے پاس تو نہیں جا سکتیں‌:)۔ سورج پر پتہ ڈھونڈنا کیا مشکل ہے۔ ایک ہی تو سورج ہے، وہاں‌کیا ملک ولک ہونے۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے، مجھے اگر وقت ملا تو مریخ سے واپسی پر کچھ دیر کو رکوں گا نہیں تو نان سٹاپ ہی واپس آ جاؤں گا۔

(نزدیک تو تم لوگ کہیں رکتے ہی نہیں نا)
 
ماوراء

محفلین
بھئی اب تو میں چاند کی بات نہیں کر رہی۔ مجھے چندا ماموں سے بہت ڈر لگتا ہے۔ :cry: سورج پر آئیں گے تو مان جاؤں گی۔ اتنا آسان نہیں ہے۔ :x
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
وہ تو بعد میں طے ہوتا رہے گا، لیکن آپ تھے کہاں دو دن؟
شمشاد بھائی، میں فن لینڈ سے باہر گیا ہوا تھا۔ طبیعت اداس تھی تھوڑی سی۔ بس اسی بہانے میں نے سوچا کہ سٹاک ہوم کا چکر لگا لوں۔ سوئیڈن گیا ہوا تھا۔
بے بی ہاتھی

تو پھر اب طبیعت بہل گئی ہو گی، کیا فن لینڈ میں طبیعت بہلانے کا کوئی طریقہ نہیں ہے :wink: جو سویڈن جانا پڑا۔

:lol: :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں، میں آج ہی چاند پر شفٹ ہو رہی ہوں۔ :D :oops: میں نے چاند کا نام پھر لے لیا۔ میرا مطلب ہے سورج پر۔۔ :lol:
میں بھی کہوں کہ چاند کے پاس تو نہیں جا سکتیں‌:)۔ سورج پر پتہ ڈھونڈنا کیا مشکل ہے۔ ایک ہی تو سورج ہے، وہاں‌کیا ملک ولک ہونے۔
بےبی ہاتھی

:laugh:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے اس قابل سمجھا، ورنہ تو میرا خیال تھا میرے اکیلے اداس ہونے کا کسی کو شاید فرق نہ پڑے۔ دوبارہ کہوں گا کہ آپ سچی مچی بڑے بھائی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اور باجو کو اس نیک ارادے(فرزانہ صاحبہ کی واپسی:)) میں کامیابی دیں۔میرا کیا ہے؟ آپ کی دعا قبول ہونے پر میں بھی یہی سمجھوں گا کہ میری دعا قبول ہوئی :wink:
بے بی ہاتھی

:p اب آپکو واپس لانے میں کیا کیا جائے ؟ :lol:
دعا سے کام چلا لیں کیا ؟ یا پھر اب ہم بھی کسی سے سفارش کروانے کا دم بھریں ، یا اب آپکی گمشدگی کا اعلان کا اک نئا ٹاپک کھولا جائے ؟ :roll:
دعا کی تھی تو ٹھیک ہے۔ مگر یہ تو بتائیں؟ ویسے میرے لئے کس سے سفارش کی جاتی؟ گمشدگی کا نیا دھاگہ کھولنا ہو تو اس میں میری اجازت کا کیا عمل؟ :wink:
بے بی ہاتھی

نیہں بھئی ، سچ تو یہ ہے مجھے فکر ہونے لگی تھی کہں میرے کسی لکھے کو پڑھکر قیصرانی کی طیبعت تو نیہں خراب ہوگئی :p :lol: جو ایسے اک دم چپکے سے یہاں سے غائیب ہولئے ،
آپ کے لئے سفارشی رپلائی کی کسی سے ضرورت نیہں جانتی ہوں کسی کا ایسے غائیب ہونے پر جو شور شرابا یہاں ہوتا ہے اس سے گھبرا کے غائیب ہونے والا کیہں نہ کہں ، کسی نہ کسی کونے سے خود ہی نکل آتا ہے :lol:
اسی لیے ابھی قیصرانی کی گمشدگی کا ٹاپک کھولنے سے پہلے ہی آپ خود حاضر تو ہو ہی گئے ہیں نہ ،
 
ارے واہ۔ باجو آپ تو چھا گئی ہیں۔ کمال کا نسخہ بتایا ہے آپ نے۔ ویسے اب کس کی باری ہے گم ہونے کی؟ :lol: میں نے تو بتایا ہے کہ میں تو ناروے اور سوئیڈن کے “دورے“ پر تھا۔

جی جی ، تو میں نے کب کہا آپ دورے ‘ پر نیہں تھے ؟ :p
ابھی تو ویسے کوئی فلحال تو مجھے اور ایسا کوئی نظر تو نیہں آرہا جو انقریب دورے پر نکلنے وال ہو ، یا گیا ہو :lol:
مگر جیسے ہی کوئی دورے پر نکلے مجھے پتا چل جاتا ہے
کہ بندہ اب گیا دورے پر ، :lol:
 
چلیں اب ایک نیا دھاگہ شروع کرتے ہیں کہ اب کون دورے پر نکلے گا؟کیسا؟
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
باجو میں جا رہا ہوں نا عنقریب پاکستان کے دورے پر، تقریباً 40 دن کا دورہ ہو گا۔
 
Top