مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

ماوراء

محفلین
قیصرانی آپ کو تو بڑی مبارکیں ملی ہیں۔ :roll:

اچھا وہ۔۔۔ 15 یا 17 کو کس کی سالگرہ آ رہی ہے؟ 15 کو ہے یا 17 کو؟؟ :p
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

قیصرانی(منصور) بھائی، آپ کوسالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔



والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
مبارکباد جناب
میں کافی لیٹ ہوگیا ہوں اصل میں وقت ہی آج ملا ہے۔اور یہ دھاگہ ابھی ملا ہی ہے بس۔
 
قصیرانی بھائي : شاید میں سب سے ہی بعد میں یہاں آیا ہوں ۔ لیکن یقین کیجیے کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ برج حمل سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کی سالگرہ ان ہی دنوں میں ہوتی ہے۔ پر میں آج کل کچھ الجھنوں کا شکار ہوں اور زندگی کے کچھ اہم اور بنیادی سوالات کے جوابات کی تلاش میں ہوں ۔

سالگرہ مبارک ہو
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی سوری کہ اس دھاگے پر شمیل کو جواب دے رہا ہوں۔

شمیل بھائی آپ کی ساری الجھنوں کا حل آپ ہی کے “ دستخط “ میں موجود ہے۔ جس نے یہ بات سمجھ لی اسے تو کوئی الجھن ہونی ہی نہیں چاہیے۔
 
شمشاد بھائي : جی میں اللہ کی جانب رجو کیے ہوئے ہوں ۔ مجھے پوری امید ہے ک اللہ میری مشکل آسان کرے گا ۔ میں نے ابھی ابھی دستخط تبدیل کیا ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اچھا وہ۔۔۔ 15 یا 17 کو کس کی سالگرہ آ رہی ہے؟ 15 کو ہے یا 17 کو؟؟ :p
اب اگر یہ یاد رہا تو لڑائی چھڑ جانی ہے :D
لڑائی کیوں چھڑنی ہے۔ ایسے کرتے ہیں کہ 15 کو تھریڈ کھول دیں گے۔ تصدیق یا تردید ہو جائے گی۔ اور ویسے بھی یہ میرا اندازہ ہے۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قصیرانی بھائي : شاید میں سب سے ہی بعد میں یہاں آیا ہوں ۔ لیکن یقین کیجیے کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ برج حمل سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کی سالگرہ ان ہی دنوں میں ہوتی ہے۔ پر میں آج کل کچھ الجھنوں کا شکار ہوں اور زندگی کے کچھ اہم اور بنیادی سوالات کے جوابات کی تلاش میں ہوں ۔

سالگرہ مبارک ہو
شکریہ پیارے بھائی، اگر وہ سوالات میرے سے کریں تو شاید میں کچھ مدد کر سکوں
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی بھائی سوری کہ اس دھاگے پر شمیل کو جواب دے رہا ہوں۔

شمیل بھائی آپ کی ساری الجھنوں کا حل آپ ہی کے “ دستخط “ میں موجود ہے۔ جس نے یہ بات سمجھ لی اسے تو کوئی الجھن ہونی ہی نہیں چاہیے۔
کوئی بات نہیں شمشاد بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
شمشاد بھائي : جی میں اللہ کی جانب رجو کیے ہوئے ہوں ۔ مجھے پوری امید ہے ک اللہ میری مشکل آسان کرے گا ۔ میں نے ابھی ابھی دستخط تبدیل کیا ہے ۔

شمیل بھائی دعا ہے اللہ آپ کی مشکلیں آسان کرئے۔
 

F@rzana

محفلین
Congrats.gif
 
Top