مبارکباد قیصرانی کی شادی

پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو آپ نے نمبر لے ہی لیا، اگر مجھے بھی دے دیں تو

اس ان کے پاس فن لینڈ والا ہی نمبر رومنگ پر کام کر رہا ہے، میرے خیال وہ نمبر تو آپ کے پاس ہو گا ہی۔ لوکل نمبر انہوں نے لیا ہی نہیں، ان کے کہنے کے مطابق سبھی دوستوں کے پاس یہی نمبر ہے اس لئے مجبوری ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
شادی؟

ارے نہیں ابھی تو مہندی، مھنڈی وغیرہ (ا ن دونوں کے فرق کا مجھے معلوم نہیں) ہی ہوئی ہے۔ اور وہ بھی ان کی شمولیت کے بغیر ، دلہے راجہ خود کاغذات وغیرہ بنوا رہے ہیں اسلام آباد میں:lol: :lol: :lol: :lol: مجھے تو لگتا ہے ڈیرہ کی گرمی برداشت نہیں ہوئی اس لئے اسلام آباد بھاگ لئے
 
ماوراء

محفلین
پاکستانی نے کہا:

:shock: :shock:
لیکن انھوں نے تو کہا ہے کہ ان کا کام ہو گیا ہے۔ اور مہندی جس دن ہوئی تھی اس سے اگلے دن ہی ان کا نکاح تھا؟؟؟ :shock:
 
حد ہے یعنی کسی کو صحیح پتہ ہی نہیں سب اندازے ہی لگا رہے ہیں۔

قیصرانی اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
پاکستانی بھائی نے تو مجھے ڈرا ہی دیا تھا۔ قیصرانی کی مہندی، شادی اور ولیمہ ہو چکا ہے۔ اور وہ “میں“ سے “ہم“ تک کا سفر طے کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں ان کی بیگم بھی ان کے ساتھ ہیں۔:p
 
پاکستانی

محفلین
ماوراء نے کہا:
پاکستانی بھائی نے تو مجھے ڈرا ہی دیا تھا۔ قیصرانی کی مہندی، شادی اور ولیمہ ہو چکا ہے۔ اور وہ “میں“ سے “ہم“ تک کا سفر طے کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں ان کی بیگم بھی ان کے ساتھ ہیں۔:p

:wink:
ارے واہ اسی لئے ان کی ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔
 
پاکستانی

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔ تو آپ ان کی ہنسی سے ہی اندازہ لگا لیتے۔

آپ کی بات کے بعد ہی اندازہ لگایا کہ آخر وہ ہنس زیادہ اور بات کم کیوں کر رہے تھے اصل میں پہلی بار ان سے فون پر بات ہوئی تھی نا، میں سمجھا شاید یہ ان کا سٹائل ہو مگر کیا خبر تھی کہ بیگم شریف بھی ہمراہ ہیں :wink: :wink:
 
نہیں، واقعی ان کا سٹائل بھی یہی ہے۔ (ہنستے زیادہ ہیں۔) لیکن بیگم ساتھ ہونے کی وجہ سے شاید زیادہ ہنس رہے ہوں۔ :p
 
اعجاز

محفلین
قیصرانی کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ ان کو ایسی ہزاروں خوشیاں‌ دیکھنا نصیب کرے :cdrying:
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز نے کہا:
قیصرانی کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ ان کو ایسی ہزاروں خوشیاں‌ دیکھنا نصیب کرے :cdrying:

کیا کہہ رہے ہیں اعجاز بھائی، ایک کو تو،،، میرا مطلب ہے ایک بھی بہت ہوتی ہے، ایک سےکم یعنی بٹا تو ہو نہیں سکتی، اور آپ ہزاروں کی دعا دے رہے ہیں؟
 
Top