پاکستانی نے کہا:چلیں جی اللہ دونوں کو خوش رکھے اور یونہی صدا ہنستے مسکراتے ہیں۔
ویسے اب آگے کا کیا پروگرام ہے کیونکہ شادی سے پہلے ایک ثناء اللہ بھائی بھی تھے۔
دوست نے کہا:اگر یہ خبر سچ ہے تو اہل محفل سمجھ لیں کہ قیصرانی گیا اپنے ہاتھ سے۔
لائبریری والے اپنے لیے چیف کوآرڈینیٹر کا بندوبست کرلیں
اور دوسرے بھی محتاط رہیں اب
مبارکباد بھئی قیصرانی ہم نے چلا لیا جتنا چلانا تھا اب بھابھی چلائیں گی سرکار کو
پاکستانی نے کہا:دوست نے کہا:اگر یہ خبر سچ ہے تو اہل محفل سمجھ لیں کہ قیصرانی گیا اپنے ہاتھ سے۔
لائبریری والے اپنے لیے چیف کوآرڈینیٹر کا بندوبست کرلیں
اور دوسرے بھی محتاط رہیں اب
مبارکباد بھئی قیصرانی ہم نے چلا لیا جتنا چلانا تھا اب بھابھی چلائیں گی سرکار کو
ہممممم
ویسے ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ یہاں دو طرح کے لوگ مستقل رہ پاتے ہیں
1۔ محفل میں آنے سے پہلے کے شادی شدہ
2۔ کنوارے جب تک ان کی شادی نہیں ہوتی

ہم کو نے کس نے یاد کیا۔۔۔۔۔۔شمشاد نے کہا:دو مثالیں تو میں دے دیتا ہوں۔
ایک ثناء اللہ صاحب - گزشتہ سال 15 جون کو انہیں قید بامشقت سنائی گئی تھی۔
دوسرے تیلے شاہ، ان کی بھی قربانی گزشتہ سال بڑی عید پر ہوئی تھی۔
پاکستانی نے کہا:نمبر1 پر شمشاد بھائی
اور آج یعنی یکم اپریل کو 7 سال پورے ہو جائیں گے۔
یہ لیں شاہ صاحب تو آ گئے۔دوست نے کہا:اور ہمیں دونوں سے ہی ہاتھ دھونے پڑے
ماوراء نے کہا:پاکستانی نے کہا:نمبر1 پر شمشاد بھائی
اور آج یعنی یکم اپریل کو 7 سال پورے ہو جائیں گے۔
پاکستانی بھیا، شادی کی ساتویں سالگرہ بہت مبارک۔
بدتمیز نے کہا:منیر احمد آپکو سات سال مسلسل بےوقوف بنے رہنے پر بہت بہت مبارک ہو یہ دن چننے کی وجہ کیا تھی؟