قیصرانی کی شرٹ

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
مجھے ‘ عمدہ باجو کس لئے ؟ چھوٹے بھیا ۔

8)
فرزانہ صاحبہ کی تصاویر لگانے پر کہا۔ کیونکہ وہ تو اپنی تصاویر نہیں‌لگا رھی ھیں‌ :)

چھوٹے بھیا ۔ :? یہ آپ نے اپنی تصویر میں،
میرے والی شرٹ پہننی ہوئی ہے کہ کوئی اور ہے؟ مجھے لگا میرے والی ہے؟ وہ کیسی ہے مجھے بھول گئی ہے :?
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا ۔ :? یہ آپ نے اپنی تصویر میں،
میرے والی شرٹ پہننی ہوئی ہے کہ کوئی اور ہے؟ مجھے لگا میرے والی ہے؟ وہ کیسی ہے مجھے بھول گئی ہے :?
نہیں‌ باجو، یہ بنگلہ دیش جب گیا تھا تو “کاکسز بازار“ کے مشہور ساحل پر یہ تصویر کھینچوائی تھی۔ آپ والی شرٹ تو لائننگ میں‌ ہے اور ہلکے کلر میں‌ ہے
 
تیشہ

محفلین
:D چھوٹے بھیا ، جینز کے اوپر کوئی سی بھی شرٹ پہن لیں ۔ میں تو کوئی سی بھی پہن لیا کرتی ہوں ۔ آپ بھی چپُ کر کے پہن لیجئے گا ۔

البتہ پینٹ کا پوچھ رہے ہیں تو مجھے اب اپنی سینڈ کی ہویی شرٹ یاد نہیں یا د ہوتی تو بتاتی۔ :?
 
تیشہ

محفلین
ہاں مگر کیا اک شرٹ کے لئے نئی جینز لیں گے؟

اگر تو ویسے ہی نئی لینی ہے تو لے لیں ، مگر
پینٹ لینا چاہ رہے ہیں کہ جین ؟

کیا ہے نا چھوٹے بھیا۔ مجھے میل کی میچینگ اتنی نہیں معلوم کہ کبھی کسی کے لئے لی نہیں ۔ نا ہی گھر میں کوئی ہے کہ کچھ آئیڈیا ہوتا ۔ :( ہاں لڑکیوں کی میچینگ جی بھر کے پوچھیں :lol:

شرٹ کدھر ہے پہلے دکھائیں ۔ پھر سوچتی ہوں ۔
 
تیلے شاہ

باجو ٹھیک جا رہی ہیں قیصرانی کو شرٹ دے بھی دی اور ہم ابھی تک رومال کے انتظار میں بیٹھے ہیں
اشکے بھئ اشکے
:cry:
 
تیشہ

محفلین
اسوقت کدھر تھے ؟ جب میں ڈھونڈ رہی تھی کہ تیلے بھائی کدھر ہیں ایڈریس دے جائیں اپنا۔
سارہ سے بھی بولا تھا ، شمشاد صاحب نے بھی آپکو ڈھونڈا تھا پر آپ پاکستان گئے پھرُ سے۔

اب اس میں میرا کیا فالٹ ہوا ؟

لندن آرہے تو رومال مجھ پر اُدھار رہے۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
البتہ پینٹ کا پوچھ رہے ہیں تو مجھے اب اپنی سینڈ کی ہویی شرٹ یاد نہیں یا د ہوتی تو بتاتی۔ :?
اس کی تصویر لگا دوں گا، پھر دیکھ کر مشورہ دیجئے گا :D

فوٹو حاضر کی جائے شرٹ کی۔ کہ بندی اپنی ہی دی ہوئی بھول چکی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
کدھر پڑھی ہے ؟

میرے تو ہاں ہائی سٹریٹ پر اک بندہ جوکر پہننے ہوئے ہوتے ہے اس لئے مجھے یاد آگئی تھی
دھاری دار رنگوں والی :D
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
کدھر پڑھی ہے ؟

میرے تو ہاں ہائی سٹریٹ پر اک بندہ جوکر پہننے ہوئے ہوتے ہے اس لئے مجھے یاد آگئی تھی
دھاری دار رنگوں والی :D
آپ کا پیغام پڑھا ہے نا، لکھی چیز پڑھی جا سکتی ہے، سنی نہیں‌ جاسکتی نا :D

251120061915.jpg
 
تیشہ

محفلین
ہاں اب یاد آئی ۔ میری شرٹ بچاری۔ :p
کدھر سے کدھر کا سفر کر کے گئی۔ :D

ہاں تو کیا پرابلم ہے اسکو جین کے اوپر پہن لیں ۔
 
Top