محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
دوسروں کی ٹوہ میں رہنا اچھی بات نہیں۔

سر نے خوب موقع پر پکڑا۔۔۔دوسروں کی ٹوہ میں رہنا اچھی بات نہیں۔
![]()
مثال سے واضح کریں کتنے بڑے ؟سر نے خوب موقع پر پکڑا۔۔۔
عدنان بھائی آپ تو بہت بڑے ٹوہی نکلے!!!
دہی بڑے!!!مثال سے واضح کریں کتنے بڑے ؟
مٹھائیاں تقسیم کرنا تو سن رکھا ہے ۔ یہ آسانیاں بھی گھر گھر تقسیم کی جاتی ہیں؟اللہ کریم کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو ۔
اللہ کریم ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے ۔ آمین
پوسٹ کوریئر وغیرہ پرانی بات ہو گئی ۔ نقیبی بھائی نے کتنی آسانی سے آپ تک ایک مسکراہٹ بھیج دی اور آپ کہہ رہے ہیں کہ یاد رکھنا ۔
آپ بھی کن سے فرمائش کربیٹھے۔۔۔مٹھائیاں تقسیم کرنا تو سن رکھا ہے ۔ یہ آسانیاں بھی گھر گھر تقسیم کی جاتی ہیں؟
اور اگر پوسٹ یا کوریر کے ذریعہ سے بھیج سکیں تو ہمیں بھی یاد رکھئے گا۔۔۔
![]()
بہتر ترجمہ:انا کی جنگ میں، ہارا ہوا ہمیشہ جیتتا ہے۔