محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
باقی مخلوقات صرف آپ کے جسم کو گھائل کرسکتی ہیں مگر روح کو زخمی کرنے کا ہنر صرف انسان کے پاس ہے۔
کب، کہاں؟؟؟کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں ، مگر گفتگو ایک پل میں انسان کو عریاں کر دیتی ہے ۔
سوئی پر نہیں خواہ کتنی ملائم ہو ،
بات تو آپ کی درست ہے ۔سوئی جو فولاد کی بنی ہوتی ہے کیونکر ملائم ہوسکتی ہے؟
کیا مثال میں سوئی کے بجائے پانی کا تذکرہ کیا جاسکتا ہے؟بات تو آپ کی درست ہے ۔
سر اب ملاحظہ فرمائیں ۔کیا مثال میں سوئی کے بجائے پانی کا تذکرہ کیا جاسکتا ہے؟
چھوٹی چھوٹی چیزیں سکون بھی بہت دیتی ہیں اور تکلیف بھی ، آدمی چٹان پر بیٹھ سکتا ہے خواہ کتنی ناہموار ہو لیکن سوئی پر نہیں خواہ کتنی چھوٹی باریک کیوں نا ہو ، چنانچہ چھوٹی چھوٹی سہولیات اور خوشیاں سمیٹ لینا چاہیئے اور چھوٹی چھوٹی چبھن کسی کو نہیں دینا چاہیے ۔
بات لگتا ہے اور بگڑ گئی۔سر اب ملاحظہ فرمائیں ۔
بات لگتا ہے اور بگڑ گئی۔
یہاں آپ نے کہا کہ چھوٹی باریک چیز پر بیٹھنا آسان ہے لیکن سوئی چھوٹی اور باریک ہونے کے باوجود اس پر بیٹھنا ممکن نہیں؟
نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے ۔
محفلین کو اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو