چائے مجھے بھی چاہیے جاسمن صبح صرف پکوڑوں سے انصاف کیا تھا ۔
ساری چیزیں انگریزوں کے زمانے کی لگتی ہیں ؟
یہ لیں عندلیب۔۔یہ کپ پکڑیں۔۔چائے لاتی ہوں،
اِتنا خوبصورت ٹی پاٹ لائی تھی الماری سے نکال کر۔۔قیصرانی بھائی نے مزاق اُڑایا ہے۔ اب آپ کئے یہ نیا نکالا ہے۔ اور شمشاد بھائی کو تازہ چائے چاہیے ہو گی۔۔۔ اُن کے خاص طور پر سٹرونگ سی چائے۔
خوبصورت ہے پر میڈان چائنا لگتا ہے ۔۔
عائشہ! آپ کے لئے شگفتہ کے علاوہ میں نے بھی چپکے سے کچھ بچایا ہؤا ہے
محب بھائی اور آپ کے لئے یہ چائے اور کباب ۔۔۔ ۔اور یہ پیسٹریز وغیرہ
محب بھائی! سب کو بلایا تھا۔ شاید مصروف ہوں۔ بہرحال کچن میں کافی کچھ ہے ابھی،آپ فکر نہ کریں، ٹہریں تازہ چائے لاتی ہوں۔۔۔ ۔
آپ ادھر بیٹھیں پلیز۔۔۔
یہ ٹی پاٹ رکھیں، میں کپ دیتی ہوں۔۔۔
مجھے اچھی کراکری رکھنے کا شوق ہے۔چائے تو مزے کی ہے اور کپ کہاں سے چرایا ہے؟
کیا کرنا ہے۔۔چائے پیو۔۔ہاااا ہائے مجھے تو پتا ہی نہیں چلا اس ٹی پارٹی کا!
آپی اب کیا کروں؟
دیر سے آنے والوں کو صرف چائے ملتی ہے؟کیا کرنا ہے۔۔چائے پیو۔۔
کچھ بنانے میں دیر تو لگے گی۔دیر سے آنے والوں کو صرف چائے ملتی ہے؟
میں انتظار کر لیتی ہوں آپیکچھ بنانے میں دیر تو لگے گی۔