عمر احمد بنگش
محفلین
جی اگر مناسب سمجھیںتو مجھے بھی اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ میں شامل کر لیں، اور نشاندہی کر دیں۔ شکریہ
خرم ، اس ربط کی بات کی ہے یہاں دیکھیں اگر یہ آسانی سے آپ کے پاس کھل رہا ہے تو بتائیں پلیز ۔ علاوہ ازیں جن اراکین نے کام کرنے کے لیے نشاندہی کی ہوئی ہے ان سے بھی معلوم کر لیں کہ سب کے پاس یہ ربط کھل رہا ہے ؟ مجھے جلد اس بارے میں مطلع کریں ۔ شکریہ
جی بہت بہت شکریہ۔
کس بارے میں؟السلام علیکم
فرحت ، آپ نے عمر بھائی سے رابطہ کر لیا تھا کل یا میں انہیں میسج کر دوں ؟
جی سیدہ جی بہت بہت مہربانی جی۔ ویسے کام تو تھوڑا سا ہی کیا تھا لائبریری کے لیے، میرے خیال میںفی الوقت آپ کو نام دیکھ کر خوشی ہوئی ہو گی
عمر بھائی لائبریری میں آپ کا کام دیکھ کر خوشی ہوئی ۔
کس بارے میں؟
لیکن عمر کا نام بطور لائبریری رکن کیوں نہیں آ رہا ہے، اس سلسلے میں کیا ہوا ہے؟
جی سیدہ جی بہت بہت مہربانی جی۔ ویسے کام تو تھوڑا سا ہی کیا تھا لائبریری کے لیے، میرے خیال میںفی الوقت آپ کو نام دیکھ کر خوشی ہوئی ہو گی