خرم شہزاد خرم
لائبریرین
جی سخنور صاحب آپ کا نام درج کر دیا گیا ہے م م مغل صاحب آپ نے بھی تک جواب نہیں دیا
جس جس نے جس جس ٹیم کو جوائن کرنا ہے جو جو کام کرنا ہے برائے مہربانی وہ یہاں لکھ دیں تانکہ میں لسٹ میں ڈال دوں شکریہ
خرم!
اگر شاعرٰی کی کوئی ٹیم ہے اوراس کے بارہ کھلاڑی پورے نہیں ہو گئے ہوئے تو مجھے بھی شامل کر لیں۔
السلام علیکم
اس ذمہ داری کو انجام دینے کے لیے بہت شکریہ خرم ، یہ بتائیں کہ کیا آپ جدول بنا سکتے ہیں ؟
السلام علیکم
محترم جناب خرم شہزاد خرم جی
سدا خوش رہیں آمین
مقصود صرف فروغ اردو میں حصہ ڈالنا ہے ۔
(انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوانا ہے )
سو جس مرضی ٹیم میں شامل کر کے مجھے میری ذمہ داری سے آگاہ کر دیں ۔
فی الحال تو بروالہ سیدان کی ٹائپنگ کر رہا ہوں ۔
سدا سجی رہی یہ محفل اردو آمین
نایاب
خرم!
اگر شاعرٰی کی کوئی ٹیم ہے اوراس کے بارہ کھلاڑی پورے نہیں ہو گئے ہوئے تو مجھے بھی شامل کر لیں۔
کیونکہ
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا!!!
اور تیرہواں میں بھی۔۔۔
مجھے شاعری کی کتب کی پروف ریڈنگ میں ڈال دیں
جی آپ کو ٹیم میں شامل کر دیا ہے اور ذمہ داری بھی جلد بتادیں گے شکریہمجھے اس ٹیم میں شامل کیا جائے ۔ اور میری ذمہ دادی بھی بتا دی جائے ۔ منتطر رہوں گا۔ والسلام
نوید صادق صاحب اور فاتح صاحب آپ دونوں کو غالب اور اقبال ٹم میں شامل کر دیا ہے شکریہ
بھائی!!
یہ غالب اور اقبال کے علاوہ ہم کچھ نہیں کر سکیں گے کیا۔؟ میں تو اس سال کچھ انتخابات اپلوڈ کروں گا۔ شیفتہ کو مکمل کروں گا۔ وغیرہ وغیرہ
بس احتساب ٹیم میں نہ ڈالنا!ہا ہا تو پھر چلے میں ایک ٹیم میں اور آپ کا نام شامل کر دیتا ہوں اب خوش