مہوش علی
لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:نہیں آصف ہر سورت میں ایسا نہیں ہوتا۔ میرے پاس تو بیشتر فائلیں ایسی کنورٹ ہوتی ہیں پ ڈ گف میں کہ ان کو دوبارہ کاپی اور پیسٹ کیا جا سکتا ہے، نفیس نستعلیق جیسے ’دیر ہضم‘ فانٹ میں بھی۔
معذرت کہ میں بہت دنوں تک محفل کی زیارت کو نہیں آ سکی۔
اعجاز صاحب، یہ بات آپ نے بالکل نئی بتائی ہے کیونکہ میرے ابتک تک کے تجربے کے مطابق بھی اردو پی ڈی ایف فائل سے مواد کو کاپی اور پیسٹ نہیں کیا جا سکتا ہے۔
کیا آپ ایسی کوئی پی ڈی ایف فائل بھیج سکتے ہیں