مہوش علی
لائبریرین
...... بالآخر ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ڈیمو سائیٹ کو اردو ویب پر منتقل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور یہ نبیل بھائی کی ذاتی کوشش کی وجہ سے ممکن ہو سکا۔
http://demo.urduweb.org/library/index.php
تو اراکین، مسجد تو بن گئی ہے۔۔۔۔۔ اب ذرا ہم اپنے پاپی دلوں کو بھی نمازی بنا لیں۔
ویسے کہا جا رہا ہے "مسجد تو بنا دی پل بھر میں ایماں کے حرارت والوں نے"
اور ادھر یہ حالت ہے کہ مسجد بناتے ہوئے ہی کئی ہفتے لگ گئے ہیں۔۔۔۔۔ تو اب پتا نہیں نمازی بننے میں کتنا عرصہ ہم لگائیں گے۔
دعائے خیر کریں۔
آپ سب لوگ یہاں پر جا کر اپنے اپنے یوزر نیم کے ساتھ اس مرتبہ دوبارہ صحیح طریقے سے رجسٹریشن کریں۔
جن اراکین کو جملہ کے بیک اینڈ کی سوجھ بوجھ ہے وہ پی ایم پر بتا دیں [یا پھر یہاں پر ہی بتا دیں تاکہ انہیں بیک اینڈ تک رسائی دی جا سکے]، ورنہ بقیہ پرانے لائبریری اراکین کو خود بخود فرنٹ اینڈ پر پبلشر کی پوسٹ عطا کر دی جائے گی۔ [فیاضی کی انتہا دیکھیں ، ورنہ آپ کو پبلشر کی پوسٹ تک پہنچنے کے لیے دو عدد زینے چڑھنے پڑتے]
البتہ نئے اراکین کو آتھر کی حد تک ہی رسائی دی جائے گی، تا وقتیکہ وہ ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ ٹیم کا حصہ نہیں بن جاتے۔
والسلام۔