اوہ بہت شکریہ سیدہ شگفتہ بہن اور پیارے سعید بھائی !! ،،، اِس وقت میں بھرپور انداز میں مسکرا رہا ہوں اب یہ بتائیں کہ اگلا قدم کیا ہے ؟؟لائبریری میں خوش آمدید سید فصیح احمد بھائی
شگفتہ آپی ، پیج تو کھل گیا مگر کوائف مانگے جا رہے ہیں !!فصیح بھائی یہاں اس ربط پر ایک عنوان کی ٹائپنگ جاری ہے، آپ اس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انتخاب-محمد-علی-ردولوی.74580/
اس ربط پر موجود دھاگے کی پہلی پوسٹ میں اسکین صفحات کا ربط موجود ہے، چیک کیجیے کیا آپ کے پاس یہ اسکین صفحات کھل رہے ہیں؟
آپی کوائف تو میں نے نیا اکاؤنٹ بنا کر رسید کر ہی دیئے تھے مگر پھِر پیغام مِلا کہ :فصیح بھائی یہاں اس ربط پر ایک عنوان کی ٹائپنگ جاری ہے، آپ اس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انتخاب-محمد-علی-ردولوی.74580/
اس ربط پر موجود دھاگے کی پہلی پوسٹ میں اسکین صفحات کا ربط موجود ہے، چیک کیجیے کیا آپ کے پاس یہ اسکین صفحات کھل رہے ہیں؟
آپی کوائف تو میں نے نیا اکاؤنٹ بنا کر رسید کر ہی دیئے تھے مگر پھِر پیغام مِلا کہ :
The folder '/Public/Kashkool M. Ali Roudlvi' does not exist.
جی آپی مل گئے ، ابھی شروع کرتا ہوں !!فصیح بھائی یہ صفحات آپ ٹائپ کر لیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انتخاب-محمد-علی-ردولوی.74580/#post-1553139
اس لئے تو ہم نے آواز اٹھائی ہے کہ ہم کو بھی علم والا بنایا جائے۔۔۔۔کیا علم والے اور جاہل برابر ہو سکتے ہیں؟
ہ و ت اب ہ ا ن ہ
یقیناً نہیں ہے یہ
ٹھیک ہے، آج کسی وقت فراہم کرا دیں گے، ان شاء اللہ۔
ذاتی مکالمہ ملاحظہ فرمائیں۔ضرور، شکریہ
عائشہ عزیز ! کچھ کام دے دیں۔
مکالمہ بھی چیک کر لیجئے گا آپی اور میں نے ایک لڑی میں آپ کے پیغام کا اقتباس بھی لیا ہے۔عائشہ عزیز ! کچھ کام دے دیں۔
جمله حقوق محفوظ هونے کی صورت میں کیا کریں؟ نیز یه کیسے پته چلے که اس کتاب په کام هو چکا هے یا نہیں؟کام مانگنے کی بجائے خود ہی اپنی دلچسپی کے مطابق کوئی کتاب منتخب کریں جو آپ کے پاس موجود ہے۔ اس سے کام تیز رفتاری سے اور زیادہ بہتر ہو گا۔ اگر یہ آپ کو پسند نہیں تو پھر بتائیے گا میں آپ کو کچھ کام دے دوں گا۔