سیدہ شگفتہ
لائبریرین
@جاسمن، امید ہے مسئلہ حل ہو گیا ہو گا، یہاں سب نے اور خوص طور پر عائشہ عزیز نے بہت اچھی طرح رہنمائی کر دی ہے۔ آپ کے سوالات سے بہت سے دوسرے اراکین کو بھی فائدہ پہنچے گا یقیناً۔
یہ تو مجھے نظر نہیں آ رہا بھیااگر کسی پوسٹ کا لنک لینا ہو تو اس پوسٹ کے نیچے بائیں جانب ایک نمبر لکھتا ہوتا ہے "جواب" کے ساتھ۔ جیسے آپ کی پوسٹ کا نمبر 359 ہے، اس پر رائٹ کلک کر کے کاپی لنک ایڈریس کر لیں تو وہ لنک براہ راست اسی پوسٹ تک پہنچائے گا
یہ تو سب براؤزر میں ہونا چاہیئےیہ تو مجھے نظر نہیں آ رہا بھیا
میں فائر فاکس یوز کر رہی ہوں۔ آپ کروم میں بتا رہے ہیں؟
پوسٹ نمبر پر کلک کرنے سےیہ تو سب براؤزر میں ہونا چاہیئے
جی، اسی پر رائٹ کلک کر کے لنک کو کاپی کر لیں تو اسی پوسٹ کو کھولے گا، لنک دینے پرپوسٹ نمبر پر کلک کرنے سے
پرما لنک برائے مراسلہ # 363
ایسا کچھ کھلتا ہے اس کی بات کر رہے ہیں بھیا؟
تھینک یو بھیاجی، اسی پر رائٹ کلک کر کے لنک کو کاپی کر لیں تو اسی پوسٹ کو کھولے گا، لنک دینے پر
کیا علم والے اور جاہل برابر ہو سکتے ہیں؟اوہ یہاں تو لائبریری اراکین کی ٹریننگ ہوتی ہے۔۔۔ ۔ مجھے بھی ٹریننگ دی جائے۔ اب میں مزید کام ٹریننگ کے بغیر نہیں کروں گا۔۔۔ ۔
یہ سب کام پروف ریڈنگ میں درست ہو جاتے ہیں۔ آپ اس کی فکر نہ کیجئے@شگفتہ! میں نے اردو محفل میں ہی ٹائپ کرنا شروع کیا ہے۔ فارسی میں نے نہیں پڑھی۔ پھر بھی کوشش کی ہے کہ ایک ایک لفظ درست لکھ سکوں۔
1۔بعض اوقات میں جسے ایک لفظ سمجھوں ،وہ حقیقت میں دو ہوں اور اُن میں فاصلہ آنا ہو تو پھر غلطی ہو جائے گی؟
2۔اسی طرح دو الفاظ ہوں اور میں ایک سمجھ کر اکٹھا لکھ دوں تو اُن میں فاصلہ نہیں ہو گا اور یہ غلطی ہو جائے گی؟؟
3۔ rowکیسے بنیں گی؟
تم تو تمہارا تمہاری
میں میرا میری میرے
میں نے ان میں فاصلہ دیا ہے لیکن جب پوسٹ کروں گی تو سب مل جائیں گے؟؟؟
بالکل ٹھیک آپی
سیدہ شگفتہ ! !!!!!اور؟؟؟؟
اوہ یہاں تو لائبریری اراکین کی ٹریننگ ہوتی ہے۔۔۔ ۔ مجھے بھی ٹریننگ دی جائے۔ اب میں مزید کام ٹریننگ کے بغیر نہیں کروں گا۔۔۔ ۔
مزید کام؟؟ٹھیک ہے۔
آپی ابھی ایک جگہ آپ کو ٹیگ کیا ہے ۔مزید کام؟؟
تعمیل کی گئی!