چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے لگتا ہے یہ دھاگہ میں نے شروع کیا ہے اس لیے کوئی یہاں نہیں آیا
شمشاد بھائی آپ اس دھاگے کو کسی خاص ممبر کے نام سے کر دیں تاکہ سب اراکین یہاں آپ کا جشن کا مزا لیے سکیں

بہت کچھ دن یہاں نہیں آیا تو کوئی بھی یہاں نہیں آیا
 
طالوت

محفلین

میرا یہ پیغام 223 ہے اب بھی اگر یہ سوچ ہے تو اسے کیا نام دیا جائے ؟ :rolleyes:
 
زین

لائبریرین
خرم بھیا ، صرف اس دھاگے میں‌ہی نہیں تمام دھاگوں میںخاموشی ہیں‌کیونکہ شمشاد بھائی کئی دنوں سے غائب ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے خواب آیا ہے کہ شمشاد بھائی کا نیٹ خراب ہے آج ٹھیک ہو جائے گا میرے خیال میں

خواب میں تو اسی طرح ہی ہوا تھا اب دیکھتے ہیں شمشاد بھائی آتے ہیں یا نہیں
 
تعبیر

محفلین
خرم بھیا ، صرف اس دھاگے میں‌ہی نہیں تمام دھاگوں میںخاموشی ہیں‌کیونکہ شمشاد بھائی کئی دنوں سے غائب ہیں

ارے ہاں میں بھی یہی پوچھ رہی تھی کہ شمشاد بھائی کہاں ہیں۔

خرم میں یہاں آتی ہوں آپ سب کی باتیں پڑھتی بھی ہوں پر میں کیا لکھوں :idontknow: یہ سمجھ نہیں آتی
کوئی اچھا سا سلسلہ شروع کریں نا کہ یہاں کیا محفل میں ہر طرف سستی اور سناٹا ہے :(
 
فہیم

چلیں پھر ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں کہ ایک دوسرے کی برائیاں‌کریں:rolleyes:
پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے:grin:
 
خوشی

محفلین
ارےےےےےےےےےےےےےےےےےے واووووووووووووووو یہ خوب کہی

چلیں بتائیں پہلے کس کی برائی کریں
 
شمشاد

لائبریرین
تو یہ سب تمہارے بازو کے درد کی وجہ سے ہے۔ کوئی درد کو مارنے والی دوا کھاؤ تا کہ یہ مسئلہ تو حل ہو۔
 
Top