میں تو یہاں بیٹھا خالی پیالیاں بجا رہا ہوں، چائے تک نہیں مل رہی۔ خرم یہ کیسا راج ہے تمہارا؟
یہ تین کے تین ایسے ہی بچے رہیں گے۔ کیوں کہ ان پر مکھی بیٹھ کر ابھی اڑی ہے۔ اب فہیم بھائی نا دانستگی میں ۔۔۔۔ تو اور بات ہے۔
لیں انکل میں آپکے لئے چائے لائی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت چائے مت لیجئے گا ، اس میں مچھلیاں ہیں ، دیکھئے تو بلبلے نکل رہے ہیں ۔ ملائکہ انکل کو مچھلیوں والی چائے پلائی جا رہی ہے وہ تو اچھا ہے کہ مجھے سبز چائے پسند ہے اور وہ قدرے شفاف ہوتی ہے ورنہ مجھے تو ۔۔۔۔۔۔
وسلام
تمہارے پیزے کا انتظار کر کر کے ہم تو تھک گئے ہیں۔۔ابھی باہر سے آرڈر کرنا پڑا ہے۔۔اوہو۔۔کیمرے سے پیزے کی تصویر ٹرانسفر کرنے کا یاد ہی نہیں رہا۔۔ ابھی موڈ بھی نہیں۔۔۔بعد میں کر دوں گی۔
خرم۔ میں پلان دیکھ کر آتی ہوں۔۔پھر دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔
ویسے میرا تو خیال ہے یہ کھانے پینے کی پارٹی ایک ماہ تک چلتی ہی رہنی چاہیے۔