چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ صابر بھائی۔

سارا یہ دائیں طرف والا تو کچھ زیادہ ہی میٹھا لگ رہا ہے۔ ہاں بائیں طرف والا ٹھیک ہے۔ ماشاٗ اللہ، معاذ میاں تو بہت جلدی چلنے لگ گئے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جب کھانے کی چیزیں آتی ہیں میں پتہ نہیں‌کہاں چلا جاتا ہوں یا پھر یہ مجھے کام پر لگا دیتے ہیں اب بھی رائبریری کا کام کر رہا تھا پیچھے سے آپ سب کچھ کھا چکے ہو
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مطلب تھا جو تمہاری قسمت میں ہو گی، اب تمہیں بھی جہلم کے خواب زیادہ نظر آنے لگ گئے ہیں کیا؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرا مطلب تھا جو تمہاری قسمت میں ہو گی، اب تمہیں بھی جہلم کے خواب زیادہ نظر آنے لگ گئے ہیں کیا؟



ہا ہا ہا آپ نے خود ہی ایسا کہا ہے دانے دانے پہ لکھا کھانے والے کا نام

چلیں آپ کہتے ہیں تو خواب نہیں دیکھتا
 

طالوت

محفلین
258454269acf1958e47ro3.jpg

سموسے حاضر ہیں

مگر سموسوں کو تو دانے نکلے ہوئے ہیں ، شاید گرمی زیادہ ہے اور لوڈ شیڈنگ بھی :)
وسلام
 

سارا

محفلین
بہت شکریہ صابر بھائی۔

سارا یہ دائیں طرف والا تو کچھ زیادہ ہی میٹھا لگ رہا ہے۔ ہاں بائیں طرف والا ٹھیک ہے۔ ماشاٗ اللہ، معاذ میاں تو بہت جلدی چلنے لگ گئے۔
جی میٹھا تو زیادہ ہے لیکن مٹھائی بہت مزے کی ہے۔۔بائیں طرف ووالا گھر میں بنایا ہے اس لیے اس میں اتنا زیادہ میٹھا نہیں ڈالا۔۔۔معاذ اپنی عمر سے بڑے کام کرنے میں لگا ہے اس لیے چلنے میں بھی تیزی دکھا رہا ہے۔۔;)
 

زین

لائبریرین
ماشاء اللہ، چلنے پھرنے سے پہلے گاڑی چلانا سیکھ رہا ہے :)
اللہ نظر بد سے بچائے ۔آمین
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
ماشااللہ
نظر بد دور
اللہ تعالی سدا اس ننھے فرشتے کو اپنی امان میں رکھے ۔
دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازتے ہوئے والدین کے لئے
اک صالح سہارا بنائے ۔ آمین
نایاب
 

الف عین

لائبریرین
یہ جشن میں کیا باتیں ہو رہی ہیں؟؟؟ بعد میں دیکھتا ہوں سلسلہ کیا ہے۔ بچہ تو کیوٹ ہے، جس کا ہو اسے مبارک!!
 
سارے کہی اور مصروف لگتے ہیں یہاں کوئی آ ہی نہیں رہا

مصروف نہیں دراصل دھاگےمیں گفتگو کے کچھ الگ سلسلے چل پڑے تھے اور ہم موضوع سے کچھ ہٹ گئے تھے اسلئے لائیو کوریج کا دھیان ہی نہیں رہا۔ اب پھر سے شروع کیا جاتا ہے سالگرہ کا جشن،
 

ماوراء

محفلین
معاذ تو ماشاءاللہ بہت بڑا ہو گیا ہے۔ اس کی گالیں کھینچنے کا بہت دل کر رہا ہے۔ میری طرف سے زور سے ذرا کھینچنا اس کی گالیں۔:blushing:
تمہارے پیزے کا انتظار کر کر کے ہم تو تھک گئے ہیں۔۔ابھی باہر سے آرڈر کرنا پڑا ہے۔۔:rolleyes:
سوری یار۔۔اس دن تصویر تو بنا لی تھی۔۔لیکن اگلے دن سویڈن جانا تھا تو رات کو اسی کی تیاری میں مصروف ہو گئی۔۔ اور اب تک مصروف ہی ہوں۔
یہ لو۔۔آج پھر کھا لو۔۔دیکھنے میں اتنا اچھا تو نہیں لگ رہا۔۔لیکن چلے گا۔:noxxx:
3711042654_4c1008e59e.jpg
 
Top