علی ذاکر
محفلین
محفلین سے درخواست ہے کچرہ نا پھیلائیں پارٹی میں ابھی کسی نے کیلا کھا کر پھینکا میں سلپ ہوتے ہوتے بچ گیا
تمہاری اس بات پر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا سردار صاحب کے پاس ایک ایک مہمان آئے سردار صاحب بہت خوش ہوئے اتنے خوش ہوئے کہ انہوں نے کہا چلو آج میں تمہیں اپنا شہر گھما کر لاتا ہوں دروازہ کھولا تو دیکھا زمین پر کیلے کا چھلکا پڑا ہوا تھا سردار جی نے اسے دیکھا اور کہا
ہائے او میریا ربا آج فیر پھسلنا پوے گا !
مع السلام