خرم شہزاد خرم
لائبریرین
کہاں خرم کہیں برتن صاف کرنے میں اور صفائیاںکرنے میں ساتھ نا رکھ لینا یار
مع السلام
نہیں بھائی برتن وغیرہ کا کام تو لڑکیوں کریں گی اس دفعہ پچھلی دفعہ بھی مجھے صاف کرنے پڑے تھے

علی بھائی آپ میرے ساتھ اسٹیچ پر ہی رہیں گے اور عبداللہ بھائی کو بھی پکڑ کر اسٹیچ پر لے جاتے ہیں بہت شرارتیں کر رہے ہیں