زین جذباتی مت ہو، عبداللہ بوتل کا اگر لکھ رہا ہے یا خالی لگاتا بھی ہے تو کیا ہوا کونسا اس وہ یہاں ہم سبکے سامنے پی رہا ہے
یہاں صرف مذاق سے یآ ویسے ہی بول لکھ رہا ہے تو اتنا سنجیدہ کیوں لیا جائے
کئی ممبران نے اکثر اپنے موُڈ '' پی کر ٹُن '' اور شرابی بنا سیٹ کر رکھے ہوتے ہیں تو کونسا وہ سچ مین یہاں پی کر آتے ہیں ۔ ۔
بلکے کئی موُڈ تو ایسے بھی سیٹ کئے ہوتے ہیں جو زیب نہیں دیتے مگر مرضی اپنی اپنی ۔۔ ۔ اور موُڈ اپنا اپنا ۔ ۔۔
اسلئیے اتنا سئیریسلی مت لو ۔
عبداللہ، اس میں غصے کی کون سی بات ہے؟
اور تم نے تو غصے میں مجھے باجی ہی بنا دیا۔۔۔
ویسے جب ایسے الفاظ استعمال ہونے لگیں تو پھر بات بند ہی کر دینی چاہیے۔کیونکہ اپنی عزت کو خطرہ ہو سکتا ہے۔
ڈیلیٹ آپ کے پیغام کرنے ہیں کیا؟
جی نایاب صاحب آپ کے لیے تو پہلی سیٹ ہے پیچھے سے آپ کو کچھ نظر نہیں آئے گا یہاں آ جائیں آگے جلدی کریں ورنہ آپ کو دیکھ کر سب ہی پیچھے چلے جائیں گےالسلام علیکم
محترم خرم شہزاد بھائی ۔
سدا خوش رہیں آمین
ذرا خیال رکھیئے گا ۔ پچھلی سیٹ پر میں بھی براجمان ہوں ۔
کھانے پینے کا دور شروع ہوتے ہی آواز دے لیجئے گا ۔
کہیں " جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے " کی مثال صادق نہ ہو جائے ۔
نایاب
شکریہ سے کام نہیں بننے والاہممم۔۔ شکریہ خرم
جی وہ بھی آتے ہیں آپ تو تشریف لائیں پہلےشکریہ جی جب کچھ چاہیے ہو گا لے لوں گا ابھی بس یہی دے دیں علی اور طالوت نہیں آئے ؟ِ
شکریہ خرم !
عبداللہ محفل کی سالگرہ کی اور کھانے پینے کی بات ہو اور میں نا آوں یہ کیسے ہو سکتا ہے بتائیں خرم میری جگہ کہاں ہے ؟
مع السلام
نایاب بھائی یہ "کھوتا" اُردو کا ہے یا پنجابی کا؟
اور خرم جونئیر، بھئی یہ کُرسیاں کس ترتیب سے لگائی ہیں؟ اچھا چلو رہنے دو میں نایاب بھائی کے پاس یہیں بیٹھتا ہوں۔ میرا کافی کا کپ ادھر ہی بھجوا دینا۔ کیا کہا؟؟؟ کافی نہیں ہے؟ اچھا تو پھر ایک لاہوری اسٹائل کی "اشٹرانگ" سی چائے ہی بھیج دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افوہ اب لاہوری سٹائل کی چائے کا بھی بتانا پڑے گا؟ یار تم تو واقعی پردیسی ہو گئے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا ایسا کرو ایک کپ خالص گرم دودھ کا لے کر اس میں دو تین پتیاں چائے کی ڈال دو اور شکر دو چمچ۔ بس لاہوری "اشٹرانگ" چائے تیار۔ اب دیری نہ کرنا میرا بھائی۔
کان پکڑنا ہے نا جہاں سے مرضی پکڑیںالسلام علیکم
محترم خرم بھائی ۔
سدا خوش رہیں ۔ آمین
خاک نشینوں کے پاس بیٹھنے سے لباس گندے ہو جاتے ہیں ۔نا ؟
اپنے پاس تو صرف چائے ملے گی ۔
وہ بھی دودھ پتی تیز پانی سے پرہیز والی ۔
سوتے پر کھوتے کی غلط فہمی ۔
چلیں " جو سویا سو کھویا "
کھویا تو اچھا ہوتا ہے نا ۔
نایاب
کس نمبر پر فون کرتے رہے ہیں آپ ذرہ مجھے بھی تو بتائیںجونئیر یہ آپ کے فون کو کیا ہو گیا ہے؟
کب سے ٹرائی کر رہا ہوں لگ ہی نہیں رہا۔ خیر ابھی سیف والے سے بات ہوئی ہے میری اور آج رات تک 35 صندوق "تعاون فرمائیں آگے بڑھائیں" لیبل کے ساتھ بھیجنے کو کہا ہے۔ باقی پرسوں تک دینے کا وعدہ کیا ہے۔
پروگرام لان کا نقشہ میری آفس ٹیبل کی دراز میں رکھا ہے اس میں ان صندوقوں کے اسپاٹس نشان زدہ ہیں۔ وہاں رکھوانے ہیں۔ اس بار یہ سارے صندوق بڑی بڑی زنجیروں سے منسل ہونگے تاکہ ایک دائرے سے دور نہ لے جائے جا سکیں۔
کیا سگریٹ لازمی ہیں سر جی چلیں اس کا انتظام بھی کرتے ہیںبھئی خوب محفل جم رہی ہے، دیکھیئے اگر ہمیں یہاں سگریٹ پینے کی اجازت نہیں دی جائے گی تو ہم گیٹ پر کھڑے ہو کر یہ کوریج دیکھنے اور سننے کی کوشش کریں گے
محفلین سے درخواست ہے کچرہ نا پھیلائیں پارٹی میں ابھی کسی نے کیلا کھا کر پھینکا میں سلپ ہوتے ہوتے بچ گیا
نہیں بل دینا ہو گا
گاڑی پانی پینے گی ہوئی ہےڈی ایس این جی گاڑی کہاں ہے ؟
آپی آپ اپنی شرارتوں سے یہاں بھی باز نہیں آئیں
مطلب ۔۔ بچ گئے ہو میں نے ہی جان بوجھکر پھینکا تھا تاکے گرے ،،۔
پھر سے پھینکنا ہوگا مجھے
سر آپ کے لیے تو آگے والیں جگہ رکھی ہے آپ کا اخترام تو ہم پر فرض ہے ۔ اور ہاں آپ کے لیے کرسی نہیں صوفہ ہےعوامی مقام پر سموکنگ؟؟؟ سگریٹ پینے والے پولس کی نظروں سے چھپ کر پئیں۔ (یہاں ممنوع ہے، مطلب ہندوستان میں
میرے لئے کون سی کرسی منتخب کی ہے خرام۔ اپنے استاد کا خیال تو رکھا ہو گا نا!
میں محفل کا پولیس انسپکٹر ہوں یہاں ہر چیز ملتی ہے آج سالگرہ کی پاڑتی ہے میلاد شریف نہیں