مہدی نقوی حجاز
محفلین
اوہ ۔۔۔ ۔ تو بانیوں سے مراد آپ کی " انقلاب خمینی " ہے ۔۔۔ ۔۔
میں تو بہت دور ماضی میں نکل پڑا تھا " بانیان ایران " بارے پڑھ کر ۔
ایران میں کتنا عرصہ قیام پذیر رہے آپ ۔۔ ؟
13 برس۔ اس سے زیادہ کی تاب نہ تھی!
اوہ ۔۔۔ ۔ تو بانیوں سے مراد آپ کی " انقلاب خمینی " ہے ۔۔۔ ۔۔
میں تو بہت دور ماضی میں نکل پڑا تھا " بانیان ایران " بارے پڑھ کر ۔
ایران میں کتنا عرصہ قیام پذیر رہے آپ ۔۔ ؟
لگتا ہے بہت اچھا لگا جھنڈا تو اج تک لہرا رہا ہے جیسے چلتا پھرتا ایرانی قونصلیٹ ہو آپکا پروفائل13 برس۔ اس سے زیادہ کی تاب نہ تھی!
اگر یہ کام ہو بھی جائیں تو بھی مولوی جو کر رہے ہیں اس کو انڈو کون کرے گا؟ فیس بک پر پاکستانی ملحدوں اور اگناسٹکس کے کئی گروپ ہیں اور ایک اچھی خاصی تعداد ملحد ہو چکی ہے ۔ ویسے ہمارے گرو بھی ایک شاعر ہین اس معاملے مینیہ ہماری نئی نسل علماء کرام سے اتنی متنفر کیوں ہے۔پتہ نہیں کس طرف جا رہے ہیں ہم لوگ ،،کہیں مولویوں سے ضد اور نفرت میں مذہب سے ہی نہ دور ہوجائے ہماری قوم
مجھے مولانا ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک بات یاد آرہی ہے کہ
،،،ہم نے مولوی کو ایک پیشہ بنا دیا ہے اور پیشے میں تو پھر عیب ہوتے ہی ہیں ۔ہر شخص کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھائے جو دعا باپ کے لیے بیٹے کے دل سے نکلے گی وہ کسی اور کے دل سے نہیں نکل سکتی ۔ہر شخص کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ وہ اپنی بچی کا نکاح خود پڑھائے جو دعا بچی کے لیئے باپ کے دل سے نکلے گی وہ کسی اور کے دل سے کیسے نکلے گی ۔
،،،،،
تو اسی لیئے اگر کوئی مولوی کوئی غلط فتواہ دے رہا ہے تو آپ اس قابل بن جاؤ اور ثابت کرو دین کی رو سے کیا صیح ہے اور کیا غلط
یہ ہماری نئی نسل علماء کرام سے اتنی متنفر کیوں ہے۔پتہ نہیں کس طرف جا رہے ہیں ہم لوگ ،،کہیں مولویوں سے ضد اور نفرت میں مذہب سے ہی نہ دور ہوجائے ہماری قوم
مجھے مولانا ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک بات یاد آرہی ہے کہ
،،،ہم نے مولوی کو ایک پیشہ بنا دیا ہے اور پیشے میں تو پھر عیب ہوتے ہی ہیں ۔ہر شخص کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھائے جو دعا باپ کے لیے بیٹے کے دل سے نکلے گی وہ کسی اور کے دل سے نہیں نکل سکتی ۔ہر شخص کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ وہ اپنی بچی کا نکاح خود پڑھائے جو دعا بچی کے لیئے باپ کے دل سے نکلے گی وہ کسی اور کے دل سے کیسے نکلے گی ۔
،،،،،
تو اسی لیئے اگر کوئی مولوی کوئی غلط فتواہ دے رہا ہے تو آپ اس قابل بن جاؤ اور ثابت کرو دین کی رو سے کیا صیح ہے اور کیا غلط
اگر یہ کام ہو بھی جائیں تو بھی مولوی جو کر رہے ہیں اس کو انڈو کون کرے گا؟ فیس بک پر پاکستانی ملحدوں اور اگناسٹکس کے کئی گروپ ہیں اور ایک اچھی خاصی تعداد ملحد ہو چکی ہے ۔ ویسے ہمارے گرو بھی ایک شاعر ہین اس معاملے مین
میں بھی فیس بک استعمال کرتی ہوں کافی عرصے سے اور جانتی ہوں کہ فیس بک پہ موسٹلی چیزیں فیک ہوتی ہیں اتنی عقل تو ہم سب میں ہونی چایئے کہ ہم بغیر تصدیق کے کسی کی بھی بات پہ یقین نہ کریں ۔اگر یہ کام ہو بھی جائیں تو بھی مولوی جو کر رہے ہیں اس کو انڈو کون کرے گا؟ فیس بک پر پاکستانی ملحدوں اور اگناسٹکس کے کئی گروپ ہیں اور ایک اچھی خاصی تعداد ملحد ہو چکی ہے ۔ ویسے ہمارے گرو بھی ایک شاعر ہین اس معاملے مین
13 برس۔ اس سے زیادہ کی تاب نہ تھی!
بہرحال یہ تو اپ مانیں گے کہ ایک ملحد کے ہاتھوں سوسائٹی کو فزیکلی کوئی خطرہ نہیں دین سے دوری یا بیزار کسی کا خون نہیں بہا رہے ۔نہیں جی۔ ایسا ممکن نہیں۔ ہر کوئی کسی فرقے تک موقوف ہے۔ دین والے دین کی حدود تک۔ دین سے نفرت والے ”اس نفرت“ کی حدود تک۔ اگر انتہا پسند دین والے ہیں تو دین سے نفرت والے نفرت میں انتہا پسند ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی وہاں بھی موجود ہے (اسے معدوم کرنے کے لئے ہی سہی)۔
دین والا اگر کفر پر خائف ہوجاتا ہے تو ایک کافر یا سیکولر بھی دینی بات پر طیش میں آ جاتا ہے۔
آپکی مرضی پر ہم تو کافروں پر پورا یقین رکھتے ہیںمیں بھی فیس بک استعمال کرتی ہوں کافی عرصے سے اور جانتی ہوں کہ فیس بک پہ موسٹلی چیزیں فیک ہوتی ہیں اتنی عقل تو ہم سب میں ہونی چایئے کہ ہم بغیر تصدیق کے کسی کی بھی بات پہ یقین نہ کریں ۔
بالکل صیحح کہا آپ نےنہیں جی۔ ایسا ممکن نہیں۔ ہر کوئی کسی فرقے تک موقوف ہے۔ دین والے دین کی حدود تک۔ دین سے نفرت والے ”اس نفرت“ کی حدود تک۔ اگر انتہا پسند دین والے ہیں تو دین سے نفرت والے نفرت میں انتہا پسند ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی وہاں بھی موجود ہے (اسے معدوم کرنے کے لئے ہی سہی)۔
دین والا اگر کفر پر خائف ہوجاتا ہے تو ایک کافر یا سیکولر بھی دینی بات پر طیش میں آ جاتا ہے۔
بہرحال یہ تو اپ مانیں گے کہ ایک ملحد کے ہاتھوں سوسائٹی کو فزیکلی کوئی خطرہ نہیں دین سے دوری یا بیزار کسی کا خون نہیں بہا رہے ۔
گویا " بلوغت " سے پہلے ہی واپسی اختیار کر لی آپ نے ۔۔۔ ؟
کچھ یادیں تازہ کریں نا اپنے " قیام ایران " کی ۔۔۔ ۔
کوئی بھی کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچا رہا سب اپنے آپ کو ہی نقصان پہنچا رہے ہیںبہرحال یہ تو اپ مانیں گے کہ ایک ملحد کے ہاتھوں سوسائٹی کو فزیکلی کوئی خطرہ نہیں دین سے دوری یا بیزار کسی کا خون نہیں بہا رہے ۔
آپ کی مرضی ہے بھائی آپ جس پر مرضی یقین کریںآپکی مرضی پر ہم تو کافروں پر پورا یقین رکھتے ہیں
غلط بات کر دی آپ نے اسلامی سوسائٹی نہایت ہی سنگین خونی اختلافات سے گزر رہی ہے 6 نومبر644 کو دوسرے خلیفہ کے قتل پھر تیسرے چوتھے خلفاء راشدین کے قتل اور یہ سلسلہ آج 23 جون 2013 تک چل رہا ہے آپ خانہ جنگیوں سمیت بیرونی جنگوں کو بھول گئے شایداسلامی سوسائیٹی بھی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا رہی ہے۔
ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔ عقائد میں اختلاف ہونے کی بنا پر فتوے دینا الگ چیپٹر ہے۔
بالکل بالکل پر اسلام چھوڑنے پر تلوار نکل آتی ہےآپ کی مرضی ہے بھائی آپ جس پر مرضی یقین کریں
دین اسلام تلوار کے زور پہ نہیں پھیلتا
میں کچھ بولوں گا تو بہت بڑا پھڈا کھڑا ہو جائے گا اس لیے چھوڑیں سسٹرکوئی بھی کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچا رہا سب اپنے آپ کو ہی نقصان پہنچا رہے ہیں
اسلامی سوسائیٹی بھی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا رہی ہے۔
لگتا ہے بہت اچھا لگا جھنڈا تو اج تک لہرا رہا ہے جیسے چلتا پھرتا ایرانی قونصلیٹ ہو آپکا پروفائل