مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

لاریب مرزا

محفلین
گذشتہ ماہ کی سالگرہ مبارک ہو بہنا ۔
بہت شکریہ یوسف سلطان :)

اس سے تو بہتر تھا ۱۱ ماہ ایڈوانس مبارک دے دیتے
چلئے اس ہدایت پر ہم عمل کر لیتے ہیں کہ لڑی ہی اب نظر آئی ہے
"گیارہ ماہ ایڈوانس سالگرہ مبارک لاریب بی بی "
:p:p
عباد اللہ آپ زیک بھائی کی باتوں میں آ گئے۔ ذرا خود سوچیے کہ ایک ماہ پیچھے جانا زیادہ آسان ہے یا گیارہ ماہ آگے جانا؟؟ :sneaky:

بہت شکریہ!! :)
 

عباد اللہ

محفلین
عباد اللہ آپ زیک بھائی کی باتوں میں آ گئے۔ ذرا خود سوچیے کہ ایک ماہ پیچھے جانا زیادہ آسان ہے یا گیارہ ماہ آگے جانا؟؟ :sneaky:
پیچھے جانے میں نقصان یہ ہے کہ گیارہ ماہ بعد دوبارہ مبارکباد دینی پڑے گی.. جبکہ آگے جانے میں ایک تیر سے دو شکار ممکن ہو پاتے ہیں :p
 

لاریب مرزا

محفلین
پیچھے جانے میں نقصان یہ ہے کہ گیارہ ماہ بعد دوبارہ مبارکباد دینی پڑے گی.. جبکہ آگے جانے میں ایک تیر سے دو شکار ممکن ہو پاتے ہیں :p
لیکن یہاں تو پھر بھی ایک ہی شکار ہے۔ دوسرا شکار کدھر ہے بھئی؟؟ :devil3:
"گیارہ ماہ ایڈوانس سالگرہ مبارک لاریب بی بی "
:p:p
 
خان صاحب یہ سارے دل ہی بہت تیزی سے دھڑک رہے ہیں، یعنی حد سے زیادہ تیزی سے۔ "سائنَس ٹیکی کارڈیا" ہے یہ، دیکھیے گا کہیں کوئی ڈاکٹر آپ کو "بیٹا بلاکر" نہ کھلا دے، یہاں کئی ایک ڈاکٹرز پائے جاتے ہیں :)
TENORMIN 100mg روزانہ
 
Top