لاریب مرزا
محفلین
ہم نے صرف اپنی پسند بتائی ہے۔ یہ تو نہیں کہا کہ ہم نے سالگرہ پہ کھایا۔کیا آپ نے بادام کیک کھایا سالگرہ پر؟
افسوس!!دیکھنے سے محروم تو نہیں رہا لیکن کھانے سے تو ابھی بھی محروم ہوں۔
ہم نے صرف اپنی پسند بتائی ہے۔ یہ تو نہیں کہا کہ ہم نے سالگرہ پہ کھایا۔کیا آپ نے بادام کیک کھایا سالگرہ پر؟
افسوس!!دیکھنے سے محروم تو نہیں رہا لیکن کھانے سے تو ابھی بھی محروم ہوں۔
بہت شکریہ یاز بھائیسالگرہ مبارک ہو لاریب مرزا جی۔
بہت شکریہ عینو آپا!! آپ کی دعا پہ ہمیں بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ یونہی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔خوب۔۔۔!!
لاریب آپ کو سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارک ہو ۔۔۔!!
ہمیشہ خوش رہیں ۔۔کامیاب رہیں ۔۔!!
جزاک اللہ جاسمن آپی!! ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔لاریب! اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
یہ اردو میں تو نہیں ہے ناںخان صاحب یہ سارے دل ہی بہت تیزی سے دھڑک رہے ہیں، یعنی حد سے زیادہ تیزی سے۔ "سائنَس ٹیکی کارڈیا" ہے یہ، دیکھیے گا کہیں کوئی ڈاکٹر آپ کو "بیٹا بلاکر" نہ کھلا دے، یہاں کئی ایک ڈاکٹرز پائے جاتے ہیں
آپ سے یہ امید نہیں تھی عثمان بھائی ہمیں ناپسندیدہ میں شامل کر دیا اور قصور بھی نہیں بتایا
یوں کہہ لیں کہ وہ محفلین جو مجھے پسند ہیں ان کے لیے مبارکبادی فقرے طویل رکھتا ہوں۔
ارے وارث بھائی!! کیا چوٹ فرمائی ہے۔ دوا کے ساتھ کہیں مرہم پٹی کی بھی ضرورت نہ پڑ جائے۔
یہ لیجیے، ایک تشخیص اور ہو گئی۔ ایسا کیجیے کہ اے خان کو ایک ہی دفعہ "A man who was a hospital" کہہ کے قصہ تمام کیجیے۔
شکریہ ہمت صاحببےبی سالگرہ مبارک
بہت شکریہ شگفتہ آپی!!بہت بہت مبارک ہو لاریب
سالگرہ کا دن کیسا گزرا، کیا کچھ کیا؟
ایسی بات نہیں۔ جب آپ کی سالگرہ آئے گی تو انشااللہ مزید طویل مراسلوں میں مبارکباد پیش کروں گا۔آپ سے یہ امید نہیں تھی عثمان بھائی ہمیں ناپسندیدہ میں شامل کر دیا اور قصور بھی نہیں بتایا
جتنی خان صاحب کی عمر ہے، بہت ممکن ہے کہ یہ "بیٹا بلا کر" اردو ہی میں پڑھا جائےیہ اردو میں تو نہیں ہے ناں
جتنی اے خان کی عمر ہے اس سے بڑے کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جبھی دوسری دفعہ معطل ہو گئے۔جتنی خان صاحب کی عمر ہے، بہت ممکن ہے کہ یہ "بیٹا بلا کر" اردو ہی میں پڑھا جائے
رات کو اُن کی معطلی کی اطلاع موصول ہوئی اور آج صبح انکشاف ہوا کہ ابومدین بھی اردو محفل کا حصہ نہ رہے ۔۔۔!!! حالیہ دنوں میں معطل کیے جانے والے محفلین کی تعداد آٹھ تک جا پہنچی ہے ۔۔۔!!!جتنی اے خان کی عمر ہے اس سے بڑے کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جبھی دوسری دفعہ معطل ہو گئے۔
ایسی بات نہیں۔ جب آپ کی سالگرہ آئے گی تو انشااللہ مزید طویل مراسلوں میں مبارکباد پیش کروں گا۔
زبردست! ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ، آمینبہت شکریہ شگفتہ آپی!!
سالگرہ کا دن بہت خوشگوار، انتہائی مصروف اور تھکا دینے والا تھا۔ گھڑی کی سوئی رات بارہ بجے کراس کرنے کے بعد سے لے کر سارا دن اپنے پیاروں کی نیک خواہشات وصول کرتے ہوئے اور اتنی ساری محبتوں کے لیے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہوئے گزرا۔
11حالیہ دنوں میں معطل کیے جانے والے محفلین کی تعداد آٹھ تک جا پہنچی ہے ۔۔۔!!!