یعنی Atenololخان صاحب یہ سارے دل ہی بہت تیزی سے دھڑک رہے ہیں، یعنی حد سے زیادہ تیزی سے۔ "سائنَس ٹیکی کارڈیا" ہے یہ، دیکھیے گا کہیں کوئی ڈاکٹر آپ کو "بیٹا بلاکر" نہ کھلا دے، یہاں کئی ایک ڈاکٹرز پائے جاتے ہیں
دوستوں کے ساتھ جو مزے ہیں وہ کہیں نہیں۔ہاہاہا۔۔ اچھا جی۔۔ میں صرف فرینڈز کے ساتھ مناتی تھی ۔۔۔
کل اتفاق سے سکول میں موسم گرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں تمام طلبہ کی گرینڈ پارٹی تھی۔ لہذا ہر سیکشن میں جا کے کیک کاٹا۔ اس کے بعد تمام سٹاف کے ساتھ الگ سے کیک کاٹا اور 45 اساتذہ کو اپنے ہاتھ سے کھلایا بھی۔کیا سکول کے بچوں کے ساتھ سالگرہ منائی؟
کھانے میں کیا کیا تھا؟
مینیو میں کون کونسے آئیٹم تھے۔ طلبہ کے حصہ میں بھی کیک آیا کہ نہیں۔دوستوں کے ساتھ جو مزے ہیں وہ کہیں نہیں۔
کل اتفاق سے سکول میں موسم گرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں تمام طلبہ کی گرینڈ پارٹی تھی۔ لہذا ہر سیکشن میں جا کے کیک کاٹا۔ اس کے بعد تمام سٹاف کے ساتھ الگ سے کیک کاٹا اور 45 اساتذہ کو اپنے ہاتھ سے کھلایا بھی۔
اس کے علاوہ ہمارے بہت منع کرنے کے باوجود اسٹاف نے ایک دن پہلے ہماری سالگرہ ارینج کر لی کہ آپ کی سالگرہ والے دن تو کچھ کھایا ہی نہ جائے گا۔ مینیو میں چار آئیٹم تھے۔
اور آج ہم اپنی سالگرہ کی خوشی میں اپنے عملے کو اعزازی لنچ دے رہے ہیں۔ ہماری سالگرہ بہت طویل ہو گئی اس دفعہ
بہت شکریہ ظہیر بھائی۔جنم دن کی ہاردک شبھ کامنائیں
بہت بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو۔
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسین چہرے کی تا بندگی مبارک ہو تجھے
یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو۔۔!!
نیک خواہشات کے لیے بہت شکریہ جناب!مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
دراصل ایسا ہوتا ہے کہ ہر کلاس ٹیچر اپنے بچوں کے ساتھ مل کر ان کی مرضی سے مینیو ڈیسائیڈ کرتی ہے۔ بچوں کے گروپس بنا دئیے جاتے ہیں۔ ہر گروپ کے حصے میں کچھ نہ کچھ آتا ہے اور پھر وہ کلاس میں شیئر کر کے کھاتے ہیں۔ تو ہر کلاس نے موقع کی مناسبت سے کیک ارینج کیا ہوا تھا۔ ہم نے صرف کیک کاٹنے کی رسم ادا کی۔ کھایا طالبات نے ہی تھا۔مینیو میں کون کونسے آئیٹم تھے۔ طلبہ کے حصہ میں بھی کیک آیا کہ نہیں۔
ویسے سوچتا ہوں کہ سکول کتنے بدل گئے ہیں۔ یا پھر آپ کسی ایلیٹ سکول کی استانی ہیں۔ اچھی تبدیلی ہے۔
کیک سے یاد آیا کہ میرا پسندیدہ Chocolate Mousse Cake ہے۔دراصل ایسا ہوتا ہے کہ ہر کلاس ٹیچر اپنے بچوں کے ساتھ مل کر ان کی مرضی سے مینیو ڈیسائیڈ کرتی ہے۔ بچوں کے گروپس بنا دئیے جاتے ہیں۔ ہر گروپ کے حصے میں کچھ نہ کچھ آتا ہے اور پھر وہ کلاس میں شیئر کر کے کجاتے ہیں۔ تو ہر کلاس نے موقع کی مناسبت سے کیک ارینج کیا ہوا تھا۔ ہم نے صرف کیک کاٹنے کی رسم ادا کی۔ کھایا طالبات نے ہی تھا۔
بچے ان پارٹیز کے لیے بہت پرجوش ہوتے ہیں۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ ہر مہینے ایسی گیدرنگ ہو۔ لیکن سال میں ایک یا دو دفعہ ہی البچوں کو اس طرح انجوائے کرنے کا موقع ملتا ہے۔
مینیو میں میکرونیز، کباب، چکن بالز، کیچپ اور کولڈ ڈرنک تھے۔مینیو میں کون کونسے آئیٹم تھے۔
اور ہمارا پسندیدہ Almond cake ہے۔کیک سے یاد آیا کہ میرا پسندیدہ Chocolate Mousse Cake ہے۔
بہت شکریہ عبداللہ محمدجنم دن کی ڈھیروں شُب کامنائیں جی-
چکن بالز یعنی کوفتے ؟مینیو میں میکرونیز، کباب، چکن بالز، کیچپ اور کولڈ ڈرنک تھے۔
صحت مندانہ انتخاب ہے۔اور ہمارا پسندیدہ Almond cake ہے۔
یہ جمع الجمع پہلی بار دیکھی ہےمیکرونیز
نہیں۔ ان کی ترکیب کچھ اور تھی۔ خاصے ذائقے دار تھے۔چکن بالز یعنی کوفتے ؟
چلیں شکر ہے۔ آپ اس سے محروم نہیں رہ گئے۔یہ جمع الجمع پہلی بار دیکھی ہے
شکریہ حمیراسالگرہ مبارک ہو لاریب
کیا آپ نے بادام کیک کھایا سالگرہ پر؟اور ہمارا پسندیدہ Almond cake ہے۔
دیکھنے سے محروم تو نہیں رہا لیکن کھانے سے تو ابھی بھی محروم ہوں۔چلیں شکر ہے۔ آپ اس سے محروم نہیں رہ گئے۔