مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

اے خان

محفلین
کتنی مبارک ساعت ہے کیسی خوشی کی گھڑی ہے کہ آج کا دن میری شاہانہ. مزاج کی حامل... شاعری:redheart: سے خصوصی شغف رکھنے والی باذوق آپا کا جنم دن ہے.:party::party::birthdaycake:
عمر عزیز کی چند بہاریں گزارنے والی میری آپا...! :):)

جن کے بارے میں ہمیشہ یہ دعا رہی کہ ان کا تذکرہ ہزاروں سال قائم رہے :):)
جنہوں نے ہمیشہ ایک آپا کی طرح رہنمائی کی:redheart:
میری اردو درست کرنے میں ان کا سب سے بڑا ہاتھ ہے:):):):birthday::birthday::birthday::birthday:
اللہ میری آپا کا مستقبل ماضی سے زیادہ تابناک بنائے ان کا دامن خوشیوں سے مالامال رہے ہمیں ان کی بے شمار و لاتعداد خوشیاں دکھائےآمین
:redheart::redheart:تم سلامت رہو ہزار برس:redheart::redheart:
:redheart::redheart:ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار:redheart::redheart:
573000_lnmnsZBr_zpshqflyg1b.gif

hG5Ii2F8pjKlwTSP4IldGU5dBI6Jl7Zq4g-HUAsEQdj0Oiwnqi2QubaVK0BnAnVESvgLbZ5pDlsiOrHEy1F45KHYoXqfOa2W9Dk52a8pSPJY9UTBK6_7hiow330-_zpsrjdcbirn.gif

لاریب مرزا
 

اے خان

محفلین
خان صاحب یہ سارے دل ہی بہت تیزی سے دھڑک رہے ہیں، یعنی حد سے زیادہ تیزی سے۔ "سائنَس ٹیکی کارڈیا" ہے یہ، دیکھیے گا کہیں کوئی ڈاکٹر آپ کو "بیٹا بلاکر" نہ کھلا دے، یہاں کئی ایک ڈاکٹرز پائے جاتے ہیں :)
صاحب جب خوشی ہوتی ہے تو دل تیزی سے دھڑکتا ہے.
 

عاطف ملک

محفلین
سالگرہ مبارک لاریب مرزا
"You are a gem indeed"
خان صاحب یہ سارے دل ہی بہت تیزی سے دھڑک رہے ہیں، یعنی حد سے زیادہ تیزی سے۔ "سائنَس ٹیکی کارڈیا" ہے یہ، دیکھیے گا کہیں کوئی ڈاکٹر آپ کو "بیٹا بلاکر" نہ کھلا دے، یہاں کئی ایک ڈاکٹرز پائے جاتے ہیں :)
نہیں جی۔۔۔۔۔۔۔سائنَس نہیں ہے لیکن یہ "سُپرا وینٹریکولر ٹیکی کارڈیا ود ابیرنٹ سرکٹس" ہے.
خان صاحب کو 440 وولٹ لگانے پڑنے ہیں دل میں :p
بیٹا بلاکرز سے بہت آگے پہنچ چکا کام :LOL::LOL::LOL:
 

اے خان

محفلین
عبداللہ بھائی آپ کو کچھ اندازہ ہے کہ کتنے ہزار سال بیت گئے اور کتنے باقی ہیں؟
قیامت آنے میں وقت ہے. امام مہدی کا ظہور دجال کا آنا خضرت عیسی علیہ السلام کا آنا یاجوج ماجوج اور بھی بہت سے واقعات رونما ہونا باقی ہے. اس کے بعد قیامت آئے گی. ایک ہزار سال آرام سے پورے ہوجائیں گے.
 

لاریب مرزا

محفلین
کتنی مبارک ساعت ہے کیسی خوشی کی گھڑی ہے کہ آج کا دن میری شاہانہ. مزاج کی حامل... شاعری:redheart: سے خصوصی شغف رکھنے والی باذوق آپا کا جنم دن ہے.:party::party::birthdaycake:
عمر عزیز کی چند بہاریں گزارنے والی میری آپا...! :):)

جن کے بارے میں ہمیشہ یہ دعا رہی کہ ان کا تذکرہ ہزاروں سال قائم رہے :):)
جنہوں نے ہمیشہ ایک آپا کی طرح رہنمائی کی:redheart:
میری اردو درست کرنے میں ان کا سب سے بڑا ہاتھ ہے:):):):birthday::birthday::birthday::birthday:
اللہ میری آپا کا مستقبل ماضی سے زیادہ تابناک بنائے ان کا دامن خوشیوں سے مالامال رہے ہمیں ان کی بے شمار و لاتعداد خوشیاں دکھائےآمین
:redheart::redheart:تم سلامت رہو ہزار برس:redheart::redheart:
:redheart::redheart:ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار:redheart::redheart:
573000_lnmnsZBr_zpshqflyg1b.gif

hG5Ii2F8pjKlwTSP4IldGU5dBI6Jl7Zq4g-HUAsEQdj0Oiwnqi2QubaVK0BnAnVESvgLbZ5pDlsiOrHEy1F45KHYoXqfOa2W9Dk52a8pSPJY9UTBK6_7hiow330-_zpsrjdcbirn.gif

لاریب مرزا
ارررے!! :daydreaming: اس پر خلوص سی مبارکباد کے لیے بہت شکریہ عبداللہ بھائی!! :) :) لگتا ہے آپ نے کافی ساری ڈکشنریاں کھنگال کے ہمارے لیے الفاظ اور جملے ڈھونڈے ہیں، اس لیے کسی جملے پر گرفت نہیں کریں گے۔ :p اور ان سب سے زیادہ ہمارے لیے آپ کا خلوص اہم ہے۔ :) :) جیتے رہیے خوش رہیے۔ :) :)
 

لاریب مرزا

محفلین
آپ کو بہت مبارک ہو لاریب!
شکریہ وارث بھائی!! :)

بہت شکریہ ابن توقیر سلامت رہیں۔ :)

سالگرہ مبارک لاریب بہن.
شکریہ تابش بھائی :)

لاریب مرزا بہن کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ مجھے یقین ہے دنیا میں آپ کی آمد اور موجودگی کئی لوگوں کے لئے باعث راحت ہو گی
آپ کا حسن ظن ہے۔ بہت شکریہ :) شاد رہیں۔ :)

شکریہ :)

سالگرہ مبارک ہو لاریب! :)
ہمیں تو اس بات پہ حیرت ہو رہی ہے کہ آپ نے "مبارک ہو" کے بجائے قدرے طویل فقرہ کیسے لکھ لیا۔ :)
بہت شکریہ :) :)

سالگرہ مبارک ہو بہنا :birthday:
بہت شکریہ فہد اشرف :) :)

سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو خاتون۔
شکریہ چوہدری صاحب :)
 

عثمان

محفلین
ہمیں تو اس بات پہ حیرت ہو رہی ہے کہ آپ نے "مبارک ہو" کے بجائے قدرے طویل فقرہ کیسے لکھ لیا۔ :)
بہت شکریہ :) :)
اور مجھے حیرت ہے کہ آپ نے اس بات کو نوٹ کیا۔ :)
یوں کہہ لیں کہ وہ محفلین جو مجھے پسند ہیں ان کے لیے مبارکبادی فقرے طویل رکھتا ہوں۔ :)
 
Top