لاریب مرزا
محفلین
اتنی پیاری دعا کے لیے شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی سلامت رہیں۔
اتنی پیاری دعا کے لیے شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی سلامت رہیں۔
یہ بیٹھا کو بیٹا لکھنا بھی انہوں نے سکھایا تھامیری اردو درست کرنے میں ان کا سب سے بڑا ہاتھ ہے
عمر سے مراد عمر عزیز سے مراد عزیز چند سے مراد چند بہاریں سے مراد بہاریںکیا مطلب ؟
کبھی کبھار غلطی ہوجاتی ہے. فرشتہ تھوڑی ہوںیہ بیٹھا کو بیٹا لکھنا بھی انہوں نے سکھایا تھا
اب بوڑھے ہوگئے ہیں.
اسے غلط فہمی یا غلط اندازہ کہینگے ۔ ۔ ۔ ابھی تو جوانی آئی ہے ابھی تو نو عمری گذری ہے ۔؛)خزاں رسیدہ ہوگئے ہیں
ارے منے تم تو برا مان گئے۔ ۔ ۔کبھی کبھار غلطی ہوجاتی ہے. فرشتہ تھوڑی ہوں
اررے!!!سالگرہ مبارک لاریب مرزا
"You are a gem indeed"
ارے نہیں!! زیدی بھائی بالکل بھی نہیں زیدی بھائیارے منے تم تو برا مان گئے۔ ۔ ۔
ارے وارث بھائی!! کیا چوٹ فرمائی ہے۔ دوا کے ساتھ کہیں مرہم پٹی کی بھی ضرورت نہ پڑ جائے۔خان صاحب یہ سارے دل ہی بہت تیزی سے دھڑک رہے ہیں، یعنی حد سے زیادہ تیزی سے۔ "سائنَس ٹیکی کارڈیا" ہے یہ، دیکھیے گا کہیں کوئی ڈاکٹر آپ کو "بیٹا بلاکر" نہ کھلا دے، یہاں کئی ایک ڈاکٹرز پائے جاتے ہیں
یہ لیجیے، ایک تشخیص اور ہو گئی۔ ایسا کیجیے کہ اے خان کو ایک ہی دفعہ "A man who was a hospital" کہہ کے قصہ تمام کیجیے۔نہیں جی۔۔۔۔۔۔۔سائنَس نہیں ہے لیکن یہ "سُپرا وینٹریکولر ٹیکی کارڈیا ود ابیرنٹ سرکٹس" ہے.
خان صاحب کو 440 وولٹ لگانے پڑنے ہیں دل میں
بیٹا بلاکرز سے بہت آگے پہنچ چکا کام
لئیق احمد بچے کی بات پہ آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔عبداللہ بھائی آپ کو کچھ اندازہ ہے کہ کتنے ہزار سال بیت گئے اور کتنے باقی ہیں؟
اففف خدایا!!قیامت آنے میں وقت ہے. امام مہدی کا ظہور دجال کا آنا خضرت عیسی علیہ السلام کا آنا یاجوج ماجوج اور بھی بہت سے واقعات رونما ہونا باقی ہے. اس کے بعد قیامت آئے گی. ایک ہزار سال آرام سے پورے ہوجائیں گے.
لئیق بھائی تو محفل کی جنت میں پہنچ گئے.
اکمل زیدی اب کچھ افاقہ ہو گیا؟؟عمر سے مراد عمر عزیز سے مراد عزیز چند سے مراد چند بہاریں سے مراد بہاریں
مندرجہ ذیل الفاظ جملوں میں استعمال کریں.
عمر.... زیدی بھائی کی عمر سات سال ہے.
عمر عزیز... زیدی بھائی نے عمر عزیز کی بہت سی بہاریں گزاری ہیں. اب بوڑھے ہوگئے ہیں.
بہاریں... زیدی بھائی نے بہاریں گزارنے گزارنے کے بعد خزاں رسیدہ ہوگئے ہیں
ماشاء اللہ عزوجل دعا دینا اور شکریہ ادا کرنا یہ سنت نبوی ﷺ ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو شاد و آباد رکھے۔آمیناتنی پیاری دعا کے لیے شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی سلامت رہیں۔
حیران مت ہوں ہمارا مشاہدہ اچھا ہے۔اور مجھے حیرت ہے کہ آپ نے اس بات کو نوٹ کیا۔
آپ کے بتائے ہوئے کرائٹیریا کے مطابق ہمارا تو خیال تھا کہ آپ کے پسندیدہ محفلین اس روئے زمین پر نہیں پائے جاتے۔یوں کہہ لیں کہ وہ محفلین جو مجھے پسند ہیں ان کے لیے مبارکبادی فقرے طویل رکھتا ہوں۔