لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

ش

شہزاد احمد

مہمان
حکومتِ وقت کے سامنے چند آپشنز موجود ہیں ۔۔۔ اگر وہ یہ دیکھیں گے کہ وقت کے ساتھ ساتھ لانگ مارچ میں شریک افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے تو امکان ہے کہ وہ "پہلی فرصت" میں ڈاکٹر صاحب کو "گرفتار" کر کے "نظربند" کر دیں گے اور "نامعلوم مقام" کی طرف روانہ کر دیں گے ۔۔۔ اور مجمع کو بزور طاقت "منتشر" کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔۔ اس آپشن پر عمل درآمد کی صورت میں کامیابی کے "کافی" امکانات موجود ہیں ۔۔۔ "تصادم" کی "نوعیت" شاید اتنی شدید نہ ہو گی ۔۔۔ اگر حکومتی "کارندوں" کو یہ نظر آ گیا کہ لانگ مارچ میں شریک افراد کی تعداد میں "قابلِ ذکر" اضافہ نہیں ہو رہا تو وہ "وقت گزاری" کے فارمولے پر چلیں گے ۔۔۔ اور اس دھرنے کو ایک دو روز اور چلنے دیں گے تاکہ دھرنے میں شریک افراد "مجبور" ہو جائیں اور وہ یہاں سے "رضاکارانہ" طور پر چلے جائیں ۔۔۔ لیکن یہ یاد رہ کہ علامہ صاحب کو جتنا "وقت" ملتا جائے گا وہ بھی حکومت کی "بینڈ" بجا کر رکھیں گے ۔۔۔
 
لازمی طور پر قادری دشمنوں کے ایجنڈے پر ہے۔ یہ صرف اسلام اباد میں فساد پھیلائے گا۔ اور کچھ نہیں۔ اس کو لاشیں درکار ہیں۔

حکومت کو فورا اس غیرملکی کو ڈی پورٹ کرنا چاہیے اور ملک میں دوبارہ داخلے کے لیے انتخابات تک پابندی لگانی چاہیے۔
 
1101726155-1.gif

عمران اس کمبھ کے میلے میں میلا نہیں ہونےوالا
 
عمران بے وقوف ہے پر اتنا بھی نہیں
اگر عمران اس بے وقوف اجتماع میں کودنے کو تیار ہے تو پھر اس کو اپنے سیاسی مسقتبل سے بھی ہاتھ دھونا ہوں گے۔ عمران کوکم ازکم ایم کیوایم سے کے برابر ذھن تو رکھتا ہی ہے جس نے دیکھ لیا کہ اگے کیا ہوگا اور قادری کو اکیلا کمبھ کامیلہ کرنے کے لیے چھوڑ دیا
مجھے تو ہنسی آتی ہے ان لوگوں پہ جو عمران کو بیوقوف سمجھتے ہیں۔ شاید ہی ضیاء اور بھٹو کے بعد کوئی آیا ہو جو اتنا انٹیلیجنٹ ہو۔ اگر عمران اس اجتماع میں جاتا تو قادری صاحب کا مارچ چھا جاتا۔ مگر پی پی پیں کو رونے کے لیے ایک اور موقع مل جاتا۔ عمران کسی بھی طرح اس حق میں نہیں کہ اسمبلی ختم ہو۔
 
یار آپ کچھ زیادہ ہی Panic ہورہے ہو۔۔۔ آپ کے کمنٹس سے ایسا لگ رہا ہے جیسے اسلامآباد پر طالبان نے حملہ کردیا ہو۔۔۔ ذرا غور سے اس ہجوم کو دیکھیں، یہ جنگلوں سے نکلے ہوئے دہشت گرد نہیں ہیں بلکہ پاکستان کی عوام ہیں۔۔اس ہجوم میں عورتیں، بچے، بوڑھے، نوجوان سب شامل ہیں اور انکے ہاتھوں میں کوئی نیلے پیلے یا کالے جھنڈے نہیں ہیں بلکہ سبز ہلالی پرچم ہے۔ انشاء اللہ پاکستان کیلئے بہتر ہی ہوگا جو ہوگا۔
محمود احمد غزنوی بھائی کوئی خبر ہے ابھی کی ! آج کا دن کافی اہم ہے ۔ پاکستان جانا ہے حالات کچھ زیادہ ہی خراب نا ہو جائیں۔
 
مجھے تو ہنسی آتی ہے ان لوگوں پہ جو عمران کو بیوقوف سمجھتے ہیں۔ شاید ہی ضیاء اور بھٹو کے بعد کوئی آیا ہو جو اتنا انٹیلیجنٹ ہو۔ اگر عمران اس اجتماع میں جاتا تو قادری صاحب کا مارچ چھا جاتا۔ مگر پی پی پیں کو رونے کے لیے ایک اور موقع مل جاتا۔ عمران کسی بھی طرح اس حق میں نہیں کہ اسمبلی ختم ہو۔

عمران قادری جتنا نہیں ہے۔ کم ازکم لمیٹڈ ریموٹ کنٹرولڈ یا یوں سمجھے لوکل ریموٹ کنڑولڈ ہے۔
عمران بھلا کیوں کمبھ کے میلے میں جائے گا۔
وہ اپنا میلہ اپ لگائے گا۔ شاید اسمبلی میں جیتنے کے بعد
 
سر نون لیگ کے ہزاروں پیڈ کارکنوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ اس طرح کی باتیں اب پرانی ہو چکی ہیں۔ کبھی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے کبھی طالبان کا ہاتھ ہے۔ کبھی امریکہ کا ہاتھ ہے۔ کبھی زرداری سے مک مکا ہے۔ ۔۔ لوگوں کی ذہنیت پڑھ کے ہنسی آتی ہے۔:cool: او بھئی اتنا تو گرگٹ بھی رنگ نہیں بدلتا۔ ایک بات پہ تو رکو نا۔
 
عمران تو ایجنسیوں کی ایجاد تھا۔ اب شاید ریجیکٹڈ ہے۔ یہ میں شروع سے کہہ رہا ہوں
قادری وہ کام کررہا ہے جو طالبان چاہتے ہیں یعنی پاکستان کو ڈی اسٹیبیلائزکرنا۔ یہ غیرملکی کنڑولڈ ہے

رنگ تو قادری بدل رہا ہے مسخروں کی طرح
 
سمجھ نہیں آرہی کہ پی پی پیں کو تو لانگ مارچ سے اختلاف رکھنا چائیے اسکا حق بنتا ہے۔ مگر یہ اسکے ساتھ ن لیگ کو کس چیز کا خوف؟ شاید اپنی اگلی باری کھونے کا ڈر ! :cool:
 
پتہ نہیں۔
مجھے اس بات کاخوف ہے کہ کہیں دشمن کامیاب نہ ہوجائے۔ پاکستان بہت برے حالات سے گزررہا ہے ۔ اس وقت اسطرح کے مسخروں کے میلوں کی گنجائش نہیں ہے
 
عمران تو ایجنسیوں کی ایجاد تھا۔ اب شاید ریجیکٹڈ ہے۔ یہ میں شروع سے کہہ رہا ہوں
قادری وہ کام کررہا ہے جو طالبان چاہتے ہیں یعنی پاکستان کو ڈی اسٹیبیلائزکرنا۔ یہ غیرملکی کنڑولڈ ہے

رنگ تو قادری بدل رہا ہے مسخروں کی طرح
ہنسی کے علاوہ اور کوئی ریٹنگ نہیں ورنہ وہ بھی دیتا۔۔۔۔

عمران کے جلسے تو دیکھے ہونگے۔ کیا اپاہج اور غریب لوگوں کو غیر ملکی پیسہ دے کر لا رہے تھے۔
اور علامہ صاحب کی تو ابھی پہلی باری ہے اور پہلی انٹری ہی اتنی زبردست اگر وہ ایک سال پہلے آجاتے تو کیا ہوتا؟ :cool: چلو آپ کی بات فرض ( مان نہیں رہے ) کر لیتے ہیں پیسہ ایجنسی دے رہی ہے۔ اور اتنی سردی میں اتنی لوگوں کو کون اکٹھا کر رہا ہے؟ ہم تو وہ لوگ ہیں سردی کا نام بھی سنیں تو بخار ہو جاتا ہے:grin:
 
ہنسی کے علاوہ اور کوئی ریٹنگ نہیں ورنہ وہ بھی دیتا۔۔۔ ۔

عمران کے جلسے تو دیکھے ہونگے۔ کیا اپاہج اور غریب لوگوں کو غیر ملکی پیسہ دے کر لا رہے تھے۔
اور علامہ صاحب کی تو ابھی پہلی باری ہے اور پہلی انٹری ہی اتنی زبردست اگر وہ ایک سال پہلے آجاتے تو کیا ہوتا؟ :cool: چلو آپ کی بات فرض ( مان نہیں رہے ) کر لیتے ہیں پیسہ ایجنسی دے رہی ہے۔ اور اتنی سردی میں اتنی لوگوں کو کون اکٹھا کر رہا ہے؟ ہم تو وہ لوگ ہیں سردی کا نام بھی سنیں تو بخار ہو جاتا ہے:grin:
بھائی عرض تو کررہاہوں کہ قادری ایک کلٹ ہے۔ اگر قادری کہہ دیوے کہ لوگ کنویں میں چھلانگ لگادیں تو اس کے فالور لگادیں گے۔ یہ ایک کلٹ ہے۔ پاکستان کے عوام کا نمائندہ نہیں

عمران کو فنڈنگ لوکل تھی مگر اب نہیں ہے۔ لوگ بہرحال اس کے ساتھہ ہیں قادری سے زیادہ ہی
 
پتہ نہیں۔
مجھے اس بات کاخوف ہے کہ کہیں دشمن کامیاب نہ ہوجائے۔ پاکستان بہت برے حالات سے گزررہا ہے ۔ اس وقت اسطرح کے مسخروں کے میلوں کی گنجائش نہیں ہے
تبدیلی آ نہیں رہی آ چکی ہے۔
اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو۔۔۔
خاکِ امراء کے در و دیوار ہلادو۔۔۔
 
کلٹ (سی یو ایل ٹی)
A religion or religious sect generally considered to be extremist or false, with its followers often living in an unconventional manner under the guidance of an authoritarian, charismatic leader.
 
تبدیلی آ نہیں رہی آ چکی ہے۔
اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو۔۔۔
خاکِ امراء کے در و دیوار ہلادو۔۔۔

یہ کلٹ وہ تبدیلی لانا چاہتا ہے جو غیریب کو اور ڈیواسٹیٹ یعنی اور غریب کردے گی
ملک کو تباہ کردے گی
یہ تبدیلی ناقابل قبول ہے
 
بھائی عرض تو کررہاہوں کہ قادری ایک کلٹ ہے۔ اگر قادری کہہ دیوے کہ لوگ کنویں میں چھلانگ لگادیں تو اس کے فالور لگادیں گے۔ یہ ایک کلٹ ہے۔ پاکستان کے عوام کا نمائندہ نہیں

عمران کو فنڈنگ لوکل تھی مگر اب نہیں ہے۔ لوگ بہرحال اس کے ساتھہ ہیں قادری سے زیادہ ہی
ایک بات بتائیں گے ! اگر قادری صاحب ایک کلٹ ہوتے تو نواز شریف اس کے اتنے پیروکار ہوتے۔ تاریخ پڑھ لیں میری مت سنیں۔ اب اگر انہوں نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے ( اب سے مراد 2012 نہیں بلکہ 1995 ہے )۔ تو سیاسی پارٹیز ان کے اتنے خلاف کیوں؟ کیونکہ یہ مگرمچھ عوام کو اس دلدل سے نکالنا ہی نہیں چاہتے۔
 
یہ کلٹ وہ تبدیلی لانا چاہتا ہے جو غیریب کو اور ڈیواسٹیٹ یعنی اور غریب کردے گی
ملک کو تباہ کردے گی
یہ تبدیلی ناقابل قبول ہے
خدا کا خوف کریں بھائی جان۔ دونوں بڑی پارٹیز نے جو حال ملک کا اور عوام کا کر دیا ہے اب کیا دیکھنا باقی رہ گیا ہے؟ ایک اپنی تجوری بھر رہا ہے دوسرا عوام کا پیسہ سڑکوں پہ پھینک رہا ہے۔ غریب سڑک چاٹ کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالیں گے۔۔ واہ واہ
 
مجھے نواز شریف کا اس کے پیروکار ہونے کے بارے میں زیادہ علم نہیں

سیاسی لوگ اس لیے مخالف ہیں کہ آمروں کی سپورٹ کرتا رہا ہے۔
 
Top