اس کا مطلب ہے کہ حکومت شریف برادران کے دباؤ میں آہی گئ!
ماسلام
حقیقی عوامی دباؤ کہیں میرے بھائی
او بھائی لوگو کبھی کسی چیز کہ حسن کہ پہلو کو بھی ترجیح دے دیا کرو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اللہ بھلا کرے سب کا
وکلا اور سیاسی جماعتوں کا دباؤ اپنی جگہ لیکن پاکستان کی تاریخ میں شائد یہ پہلی بار ہے کہ افواج پاکستان نے اس موقع کو اقتدار کے حصول کے لئے استعمال نہیں کیا۔ بلکہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کاوشیں کی ہے۔ اس اقدام سے فوج (جو مشرف کے اقدامات کی وجہ سے پہلے کافی تنازعات کا شکار رہی ہے ) کی عزت و تکریم میں اضافہ ہوگا۔ افواج پاکستان کو سلام
عوام کے آگے تو ہر کوئی بے بس ہو جاتا ہے!
اتنی جلدی ہار مان گیا زرداری؟
چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری سمیت تمام ججزبحال
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت تمام ججز کی بحالی کا اعلان کردیا ۔ ججز 21 مارچ کو چارج سنبھالیں گے۔ وزیراعظم گیلانی کے مطابق اس سلسلے میںنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ اِس کے علاوہ نواز شریف اور شہباز شریف کی نااہلی کے خلاف حکومت خود اپیل دائر کرے گی۔
وزیرعظم نے ملک بھر سے دفعہ 144 اٹھانے اور گرفتار تمام کارکنوںکو رہا کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔
(روزنامہ جنگ)