لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

آورکزئی

محفلین
آپ کے پاس صرف الزامات ہیں جبکہ اپوزیشن کے خلاف الزامات نہ صرف عدالتوں میں ثابت ہیں بلکہ وہ سزا یافتہ ہو کر مفرور بھی ہیں۔

مفرور کس نے کروایا اور کیوں کروایا۔۔۔۔۔ یہ بھی سب کو پتا ہے جناب۔۔۔ کرسی کی بات ہے
 

جاسم محمد

محفلین
ضمیر کے مجرموں کو بلا جواز اٹھالیا جائے اور الٹا لیکنلٹکایا جاسکتا ہے۔ سالہاسال بند رکھا جاسکتا ہے۔ ان گندے مجرموں کو عدالت میں پیش کرنا اور وہاں سے کمزور مقدمہ بناکر خود ہی چھڑوانا ضروری ہوتا ہے۔
کیا ضرورت تھی ایسی حکومت حاصل کرنے کی جس میں عدل ہی نہ کر پائیں۔
وہ کہتے ہیں کہ گیدڑ کی جب موت اتی ہے تو وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور عدل ہو گیا
 
Top