نیرنگ خیال
لائبریرین
واہ بہت ہی عمدہ تحریر۔ کیا بات ہے ساجد بھائی۔ تصاویر کب منظر عام پر آ رہی ہیں۔؟ اگلی قسط کے منتظر ہیں ہم
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
ناموں میں کیا رکھا ہے؟
جی ہاں ، بالکل خیریت ہے اور اس کا خیریت کا ثبوت یہ ہے کہ کیمرے کے پیچھے تمہاری بھابھی ہے۔ساجد بھائی
خیریت تو ہے ناں
جی ہاں ، بالکل خیریت ہے اور اس کا خیریت کا ثبوت یہ ہے کہ کیمرے کے پیچھے تمہاری بھابھی ہے۔
کہہ سکتے ہیں۔ یہ تو ابھی کم ہو چکا ہے۔ مسلسل ڈیڑھ برس کی بیماری نے بہت خراب کر دیا تھا میرے جسم کو۔آپ کا چہرہ پہلے کی نسبت کافی "صحت مند" ہو گیا ہے۔
کہیں آپ "بھائی لوگوں" والا سٹائل تو نہیں کہنا چاہ رہے؟۔ماشاءاللہ
ساجد بھائی
کیا بے فکروں والا سٹائل ہے ۔
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
محمد احمد بھائی ابھی تو تصویر دیکھی ہے آپ نے اور کیپشن پڑھنا بھول گئے۔ بالمشافہ ملے تو کیا ہو گاساجد بھائی شاید عاطف بھائی کو دیکھ رہے ہیں۔
اگر علم ہوتا کہ بھابھی جی نے کھینچی ہے یہ تصویر تو تبصرہ کچھ ایسے ہوتا ۔کہیں آپ "بھائیوں" والا سٹائل تو نہیں کہنا چاہ رہے؟۔