اگر علم ہوتا کہ بھابھی جی نے کھینچی ہے یہ تصویر تو تبصرہ کچھ ایسے ہوتا ۔
"بہت مودبانہ سٹائل ہے " ساجد بھائی
اگر علم ہوتا کہ بھابھی جی نے کھینچی ہے یہ تصویر تو تبصرہ کچھ ایسے ہوتا ۔
"بہت مودبانہ سٹائل ہے " ساجد بھائی
شاید یہی وجہ ہو۔۔۔ اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!کہہ سکتے ہیں۔ یہ تو ابھی کم ہو چکا ہے۔ مسلسل ڈیڑھ برس کی بیماری نے بہت خراب کر دیا تھا میرے جسم کو۔
ثم آمین۔ کاش دماغ بھی آپ جیسا مل جائے بھلے پھر سے ہڈیاں ابھر آئیں۔شاید یہی وجہ ہو۔۔۔ اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
پہلے والی تصویر میں چہرے پر اتنا گوشت نہیں تھا۔۔۔ میری طرح ہڈیاں ابھری ہوئی تھیں۔۔۔
پیپا، پیپے کے بازو میں دیگچے اور دیگچے پر اینٹیں۔۔۔ واہ کیا روایتی کھوکھا یاد دلا دیا۔چائے کے کھوکھے پر۔
ہمارا دماغ مل گیا تو جو چار لوگ محفل میں برداشت کرتے ہیں ان سے بھی جائیں گے۔۔۔ توبہ توبہ کیا کریں ساجد بھائی۔۔۔۔ سنا ہے کوئی کوئی گھڑی قبولیت کی بھی ہوتی ہے، ایسی باتیں نہ نکالا کریں منہ سے۔۔۔ ہاہاہاہاہاثم آمین۔ کاش دماغ بھی آپ جیسا مل جائے بھلے پھر سے ہڈیاں ابھر آئیں۔
کیا بات ہے بھئی یہ بابا جی بھی لاہور کی وجہ سے بے فکر ہیں ۔چائے کے کھوکھے پر۔
ویسے اب آپ جتنا چاہے منہ پر رومال رکھتے پھریں۔۔۔ اوہ ویلا نئیں آن لگا مڑ کے۔۔ ۔چائے کے کھوکھے پر۔
آپکے کچھ فین مطلب پنگھے والے نہیں دوسرے بین ہیں یہاں پر ان کو کیوں بھول جاتے ہیں فاتح بھائی ؟اور بھی باغی ہیں زمانے میں فاتح کے سواہمارا دماغ مل گیا تو جو چار لوگ محفل میں برداشت کرتے ہیں ان سے بھی جائیں گے۔۔۔ توبہ توبہ کیا کریں ساجد بھائی۔۔۔ ۔ سنا ہے کوئی کوئی گھڑی قبولیت کی بھی ہوتی ہے، ایسی باتیں نہ نکالا کریں منہ سے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
جناب فکر ہی نہ کریں ہم اپنی ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد بنا لیں گے۔ہمارا دماغ مل گیا تو جو چار لوگ محفل میں برداشت کرتے ہیں ان سے بھی جائیں گے۔۔۔ توبہ توبہ کیا کریں ساجد بھائی۔۔۔ ۔ سنا ہے کوئی کوئی گھڑی قبولیت کی بھی ہوتی ہے، ایسی باتیں نہ نکالا کریں منہ سے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
اوہ ہ ہ ہ ہ ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ بھائی جی پسینہ صاف کر رہا ہوں ۔۔۔کسی کو دیکھ کر آ گیا تھا نا!!!۔ویسے اب آپ جتنا چاہے منہ پر رومال رکھتے پھریں۔۔۔ اوہ ویلا نئیں آن لگا مڑ کے۔۔ ۔
ہمیں تو قرض خواہوں سے آتا ہےاوہ ہ ہ ہ ہ ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ بھائی جی پسینہ صاف کر رہا ہوں ۔۔۔ کسی کو دیکھ کر آ گیا تھا نا!!!۔
ہممممممممممم کس کو دیکھ کراوہ ہ ہ ہ ہ ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ بھائی جی پسینہ صاف کر رہا ہوں ۔۔۔ کسی کو دیکھ کر آ گیا تھا نا!!!۔
جناب فکر ہی نہ کریں ہم اپنی ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد بنا لیں گے۔
آپکے کچھ فین مطلب پنگھے والے نہیں دوسرے بین ہیں یہاں پر ان کو کیوں بھول جاتے ہیں فاتح بھائی ؟اور بھی باغی ہیں زمانے میں فاتح کے سوا
تمہیں کیوں بتاؤں بھئی۔ہممم ممم ممم مم کس کو دیکھ کر
نہیں بتائیں گے تو ...................تمہیں کیوں بتاؤں بھئی۔
لو بھئی ۔ یہ تو کام ہیں تمہارے۔ محفل پہ کہتے ہو کہ مجھے لوگوں سے ملنا اچھا نہیں لگتا۔ اب راز کھُل گیا نا کہ قرض خواہوں سے چھپتے پھرتے ہو۔ہمیں تو قرض خواہوں سے آتا ہے
مفروری کاٹ رہے ہیں کہیں جنگلوں میں اس میں کیا برائی ہےلو بھئی ۔ یہ تو کام ہیں تمہارے۔ محفل پہ کہتے ہو کہ مجھے لوگوں سے ملنا اچھا نہیں لگتا۔ اب راز کھُل گیا نا کہ قرض خواہوں سے چھپتے پھرتے ہو۔
تو پھر بندروں کے ساتھ باندر کِلہ کھیلا کرو۔۔۔دِل لگا رہے گا۔مفروری کاٹ رہے ہیں کہیں جنگلوں میں اس میں کیا برائی ہے
اور کونسا یہاں سائنس دان ہیں ہمیں تو بندر ہی ملے اور آگے صدر والا مصرعہ آپکو پتا ہےتو پھر بندروں کے ساتھ باندر کِلہ کھیلا کرو۔۔۔ دِل لگا رہے گا۔