شاہد احمد خان نے کہا:بھائی شمشاد یہ لاہوری کھابے نام کا ہوٹل ریاضمیں کہاںہے، کس طرف کو ہے ، کدھر ہے ؟؟ کچھ اتا پتا اس کا بھی اے چاراںگراں۔۔۔۔ویسے ریاض میںشمیسی کے علاقے میں ایک جگہ چپل کباب اچھے بنتے ہیں۔۔۔۔
کیا جاننا چاہتے ہیں آپ قطب الدین ایبک کے مزار کے بارے میں؟
میںنے تو دیکھا ہوا ہے۔ انار کلی میں ایک بغلی گلی میں۔ کچھ عرصہ قبل تک اس پر کوڑا کرکٹ ڈالا جاتا تھا ہمسائیہ گھروں سے۔ ویسے بہت سے لاہوریوں کو اس کا نہیں پتہ۔ اس لئے سوچا کہ کوئی دوست تفصیل سے بتادے۔
بےبی ہاتھی