لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

پردیسی

محفلین
پاک ٹی ہاؤس لاہور میں آج مورخہ 27 اپریل 2013 بروز ہفتہ اردو بلاگرز اور محفلین کی گیٹ ٹو گیدر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جاپان سے آئے ہوئے پرانے اور منجھے ہوئے اردو بلاگر خاور کھوکھر نے کی ۔دیگر اردو بلاگرز اور محفلین میں سے زوہیر چوہان ، ساجد ، فراز ( باباجی ) ، عاطف بٹ ، نیر احمد اور پردیسی ( نجیب عالم ) شامل تھے ۔مہمانان ِ گرامی جو پاک ٹی ہاؤس سے شامل ہوئے ان میں ‘‘ دی ورلڈ یوتھ ٹائمز ‘‘ کے ایڈیٹر اور ان کے خوبصورت دوست و احباب اور سٹاف شامل تھا ۔
نیرنگ خیال باباجی ساجد عاطف بٹ قیصرانی عسکری فاتح محب علوی نبیل
باقی جو بھی محترم دوست آئے وہ دوسرے دوستوں کو ٹیگ کردے

mehfil-blogger-27-04-13+%252837%2529.JPG


mehfil-blogger-27-04-13+%252842%2529.jpg


mehfil-blogger-27-04-13+%252844%2529.jpg


mehfil-blogger-27-04-13+%25285%2529.JPG


mehfil-blogger-27-04-13+%252838%2529.jpg


mehfil-blogger-27-04-13+%25282%2529.JPG



mehfil-blogger-27-04-13+%252818%2529.JPG


mehfil-blogger-27-04-13+%252817%2529.JPG


mehfil-blogger-27-04-13+%252816%2529.JPG


mehfil-blogger-27-04-13+%252815%2529.JPG


باقی تمام تصاویر یہاں سے دیکھی اور ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں
 
بہت عمدہ جناب ۔

ویسے بلاگران میں تو تمام مرد حضرات کے نام ہیں تو تصاویر میں اضافی خواتین چہ معنی دارد ؟ :)
 
بہت عمدہ جناب ۔

ویسے بلاگران میں تو تمام مرد حضرات کے نام ہیں تو تصاویر میں اضافی خواتین چہ معنی دارد ؟ :)
وہ مہمان ہیں:)
‘‘ دی ورلڈ یوتھ ٹائمز ‘‘ کے ایڈیٹر اور ان کے خوبصورت دوست و احباب اور سٹاف شامل تھا ۔
 

پردیسی

محفلین
واہ
زبردست
لاہور میں رہنے کے بھی کتنے فائدے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔ جی ہاں لاہور میں رہنے کے بہت سے فائدے ہیں ۔۔۔ ہم تو آپ کی بھی دعوت دیتے ہیں مگر آپ خود ہی کسی ڈر خوف کی وجہ سے نہیں آتے ۔پتہ نہیں ہماری جانب سے آپ کو کس نے ڈرا دیا ہے ۔۔ حالانکہ ہم تو ویسے بھی بڑے پیار کرنے والے لوگ ہیں ۔۔۔ :)
 

تلمیذ

لائبریرین
خوبصوت تصاویر۔ محفل کے ساتھی کم ہی نظرآ رہے ہیں۔ حالانکہ اعلان تو کافی دن پہلے ہی ہو گیا تھا۔
 

پردیسی

محفلین
اس تھیلی میں کیا تھا :(
دیکھا نہ جاسوسی کی عادت نہ گئی ۔۔۔ پا جی یہ تھیلا اپنے خاور بھرا کا تھا ۔
باقی بھرا جی آپ مجھے وہاں بڑا یاد آئے۔۔۔آپ کے مطلب کے وہاں بڑے لوگ تھے ۔:p چلیں تصاویر سے گزارا کر لیں جو کہ اب تک آپ نے دسیوں مرتبہ دیکھ بھی لیں ہوں گی :grin:
 
مہمانوں کو وہاں سے اناکلی میں بھونڈی کرتے ہوئے ملک نہاری ہاؤس لے جا کر نہاری کھلائی گئی۔آپ کو پتہ ہے لاہو ہووے تے نہاری نہ ہووے :)
کہیں آپ خط کشیدہ لفظ کے آگے "حرکت" لکھنا بھول تو نہیں گئے یا یہ محض میرا ہی وہم ہے:p:D
 
Top