جلدی جلدیاس پارٹی کی روئیداد تفصیل سے لکھی جائے۔ کہ ہم بھی کراچی پارٹی کی روئیداد تحریر کرنے والے ہیں۔۔۔ تصاویر ضرور پوسٹ کی جائیں
مجھے ٹیگ کر دینا جب روداد لکھو تواس پارٹی کی روئیداد تفصیل سے لکھی جائے۔ کہ ہم بھی کراچی پارٹی کی روئیداد تحریر کرنے والے ہیں۔۔۔ تصاویر ضرور پوسٹ کی جائیں
جی بالکل دیں!آپ کے دیر سے پہنچنے پر سزا میں دوں لالہ ؟
بالکل موجود تھا اور اس کی تو خصوصی طور پر تصویر بھی بنائی گئی تھی تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے!میرے پرنٹ آؤٹ شکریہ کا کیا بنا ؟ میز پر موجود تھا کہ نہیں ؟
واہ واہ ، یہ ہوئی نا بات!بالکل موجود تھا اور اس کی تو خصوصی طور پر تصویر بھی بنائی گئی تھی تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے!
ابھی تک پوسٹ نہیں ہوئیں اب تو ہم سخت کاروائی کا حکم دینے والے ہیں۔تصاویر ساجد بھائی کے پاس ہیں اور وہ آج کسی بھی وقت پوسٹ کردیں گے۔
کان پکڑ کے دو سو بار یہ بولیں کہ آئندہ لیٹ نہیں ہوں گا جب بھی ملوں گا۔جی بالکل دیں!
کرلیا بلکہ غلطی سے ڈھائی سو بار ہوگیا۔کان پکڑ کے دو سو بار یہ بولیں کہ آئندہ لیٹ نہیں ہوں گا جب بھی ملوں گا۔
دیٹس ویری گڈ ، آئندہ غلطی نہیں ہونی چاہئے بچُو ۔کرلیا بلکہ غلطی سے ڈھائی سو بار ہوگیا۔
اب تو شامت پکی والی آئی ناایسا مت کرنا، میں ابھی پوچھتا ہوں ساجد بھائی سے۔
کس کی؟؟؟اب تو شامت پکی والی آئی نا
جی، بالکل نہیں ہوگی!دیٹس ویری گڈ ، آئندہ غلطی نہیں ہونی چاہئے بچُو ۔
ناعمہ عزیز اس غلطی پر تو اور سزا ملنی چاہیے ناںکرلیا بلکہ غلطی سے ڈھائی سو بار ہوگیا۔
وہ کیوں جی بلکہ اب تو آپ کو پچاس بار ایسا کرنا چاہئے تاکہ حساب برابر ہوسکے۔ناعمہ عزیز اس غلطی پر تو اور سزا ملنی چاہیے ناں
کیونکہ ناعمہ نے 200 کا بولا تھا بچوں ں ں ںوہ کیوں جی بلکہ اب تو آپ کو پچاس بار ایسا کرنا چاہئے تاکہ حساب برابر ہوسکے۔
ناعمہ عزیز اس غلطی پر تو اور سزا ملنی چاہیے ناں